Azadi News Network

Azadi News Network Azadi News Network

افسوسناک خبرغلام فرید ماگرے نکر باڑی کوٹ والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعہ دن 11:00 بجے ...
19/06/2025

افسوسناک خبر
غلام فرید ماگرے نکر باڑی کوٹ والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ بروز جمعہ دن 11:00 بجے نکر باڑی کوٹ کے مقام پر ادا کی جائے گی

اسرائیل کا ایران پر حملے میں ایران کے چیف آف سٹاف سمیت کئی جنرل اور جوہری سائنسدان  ہلاک کرنے کا دعویعالمہ جنگ کا خطرات ...
13/06/2025

اسرائیل کا ایران پر حملے میں
ایران کے چیف آف سٹاف سمیت کئی جنرل
اور جوہری سائنسدان ہلاک کرنے کا دعوی
عالمہ جنگ کا خطرات بڑھنے لگے😨

06/06/2025
اسلام آباد میں ق ت ل کی گئی انفلوئنسر ثناء یوسف کی میت چترال روانہ۔تدفین ابائی گاوں چوئینج مستوج میں کیا جائے گا ۔اسلام ...
03/06/2025

اسلام آباد میں ق ت ل کی گئی انفلوئنسر ثناء یوسف کی میت چترال روانہ۔تدفین ابائی گاوں چوئینج مستوج میں کیا جائے گا ۔

اسلام آباد کے علاقے جی-13 میں قتل ہونے والی چترال کی معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ثناء یوسف کی میت کو ان کے آبائی علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔ مرحومہ کو کل ان کے گاؤں چوئینج، مستوج (اپر چترال) میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
ثناء یوسف کو مبینہ طور پر نامعلوم شخص نے ان کے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مرحومہ معروف سماجی کارکن اور تحریک تحفظ حقوقِ چترال کے سرگرم رکن یوسف حسن کی صاحبزادی تھیں۔ انہوں نے کم عمری میں ہی بطور کانٹینٹ کریئٹر شہرت حاصل کی، اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زائد تھی۔

ثناء یوسف کی ناگہانی موت پر سوشل میڈیا صارفین، چترالی عوام اور انسانی حقوق کے کارکنان کی جانب سے شدید غم و افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے، اور قاتل کی فوری گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ لسڈنہ(تولی پیر) روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے پولیس آفیسران اللہ پاک کامل ب...
28/05/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
لسڈنہ(تولی پیر) روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے پولیس آفیسران اللہ پاک کامل بخشش و مغفرت فرماۓ ..آمین

28/05/2025

تولی پیر ۔۔۔۔ گاڑی کھائی میں گر گئی، 5 پولیس اہلکار شہید

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر  لال چوک اپر اڈہ مظفرآباد کے مناظر
24/05/2025

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لال چوک اپر اڈہ مظفرآباد کے مناظر

افسوناک خبر!گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا، گلگت سکردو...
24/05/2025

افسوناک خبر!
گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا، گلگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، مقامی پولیس کے مطابق گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ 💔

16/05/2025

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 24 گھنٹے میں 120 فلسطینی شہید

14/05/2025

حویلی سے واہ کینٹ جانے والی گاڑی کا تولی پیر کے مقام پر حادثہ 😢
اطلاعات کے مطابق چار مسافر جان کی بازی ہار گے 💔

10/05/2025

بھمبر برنالہ سیکٹر پر گولہ باری جاری۔۔
ایل او سی رہنے والے لوگ احتیاط سے کام لیں ابھی۔

08/05/2025

باغ مضافات میں بڑی توپوں سے فائرنگ

Address

Bagh Ajk
Thob
12359

Telephone

+923038720897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azadi News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category