Adil Yousaf

Adil Yousaf Well come to My page

02/08/2024

اے رسول امین ختم المرسلین ۔
تیرا ذکر رواں قل جہاں میں ہوا
اس زمین میں ہوا آسمان میں ہوا۔
توصیف عباس کی آواز میں
نعتیہ کلام پیش خدمت ۔






02/08/2024

نال ایمان رکھے ربا
نال ایمان ماریں
قبریں وچ نا کھاوین کیڑے دوزخ مول نا ساڑی۔
جا سجناں حوالے رب دے کر کے یاد غربیں
جے ہوں رب نے حیاتی رکھی ملسیں نال نصیبں
Ganga Choti ka Damen ma Ak khobsourt sham.
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔







31/07/2024

کلام رومی کشمیر ۔
شعیب گل کی آواز میں
آپ کی سماعتوں کی نظر ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔







30/07/2024

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ ہیں وہی گھر بنانے کو دل چاہتا ہے
وہ سونے سے کنکر وہ چاندنی سی مٹی نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے ۔
بھائی حافظ عبد الرحمن نصیر کی آواز میں نعتیہ کلام
دامن گنگا چوٹی ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔







29/07/2024

عارفانہ کلام
شعیب گل اور احسان منظور کی آواز میں آپ کی سماعتوں کی نظر ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔






جب پروین شاکر کو شوہر نے طلاق دی اور انہیں تنہا چھوڑ کر چپ چاپ چلتا بنا تو اس وقت ان پہ یادگار اشعارکی آمد ہوئی آپ بھی م...
28/07/2024

جب پروین شاکر کو شوہر نے طلاق دی
اور انہیں تنہا چھوڑ کر چپ چاپ چلتا بنا
تو اس وقت ان پہ یادگار اشعارکی آمد ہوئی
آپ بھی ملاحظہ کیجیئے
اور اس عظیم شاعرہ کی مغفرت کیلئے
دعاکیجیئے ۔ وہ کہتی ہیں کہ..:

رخصت ہوا تو __ آنکھ ملا کر نہیں گیا....
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا......

وہ یوں گیا کہ _____ باد صبا یاد آ گئی....
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا......

یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا....
جاتے ہوئے چراغ ___ بجھا کر نہیں گیا.....

بس اک لکیر کھینچ گیا درمیان میں....
دیوار راستے میں __ بنا کر نہیں گیا......

شاید وہ مل ہی جائے مگر جستجو ہے شرط....
وہ اپنے نقش پا تو _______ مٹا کر نہیں گیا.....

گھر میں ہے آج تک وہی خوشبو بسی ہوئی....
لگتا ہے یوں کہ جیسے ___ وہ آ کر نہیں گیا.....

تب تک تو پھول جیسی ہی تازہ تھی اس کی یاد...
جب تک وہ پتیوں کو ________ جدا کر نہیں گیا....

رہنے دیا نہ اس نے ____ کسی کام کا مجھے...
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا....

ویسی ہی بے طلب ہے ابھی میری زندگی...
وہ خار و خس میں آگ _ لگا کر نہیں گیا.....

یہ گلہ ہی رہا بس اس کی _ذات سے....
جاتے ہوئے وہ کوئی گلہ کر نہیں گیا.....۔۔

26/07/2024

After Rain 🌧️
Beautiful Rainbow 🌈
.






:e.

22/07/2024

اللہ پاک سفر میں آسانیاں فرمائے اور اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین.




























اَهْلاً وسَهْلاً ، مَرْحَباً .Wellcometopakistan
31/05/2024

اَهْلاً وسَهْلاً ، مَرْحَباً .
Wellcometopakistan
















17/04/2024
13/04/2024


Address

Bagh Azad Jamu And Kashmir
Thob
12500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adil Yousaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adil Yousaf:

Share