02/09/2025
مریم نے سیلاب زدگان کو سامان بانٹے سے پہلے تمام تھیلوں پر اپنی تصویر یاں لگائیں پھر سامان بھرا اور متاثرین میں بانٹا کیسی ستم ظریفی ہے، لوگوں کی زندگیاں سیلاب نے برباد کر دی ہیں اور ان حالات میں بھی مریم کو اپنی نمود و نمائش کی پڑی ہے۔ اطہر کا ظمی۔
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨