Offitiol tv 92 News Thul

Offitiol tv 92 News Thul media@Socil Activity
All pooar mean healp

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،، پھر اطمینان سے مش...
17/09/2024

اپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ،، ایک اچھی جگہ پہ بٹھائیں ، جھکیں ، اہمیت دیں ، عزت کریں ،،


پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں کہ کیا وہ شخص اپنا توازن کھونے لگا ھے ؟!؟! اگر ایسا ھے تو اس سے اس کی جگہ نہ چھینیں ، اسے وہیں پہ بیٹھا رہنے دیں ، مگر خود خاموشی سے وہاں سے ہجرت کر جائیں ۔۔۔

یاد رکھیں! اگر کسی کو آپ کی دی ہوئی عزت ، محبت اور آپ کا دیا ہوا مقام راس نہیں آرہا تو آپ اپنا وقار و ظرف مت کھوئیں ، بس خاموشی سے منظر نامے سے ہٹ جائیں ، کہانی سے خود کو الگ کر لیجئے ، یہی زندگی ھے ۔۔۔

12/09/2024

ایس ایس پی جیکب آباد اور ڈی ایچ او جیکب آباد اپناموقف کلیئر کریں لیڈی پولیو ورکر سے زیادتی کرنے والے کتنے بندے تہے اور گرفتار کتنے ہوئے

04/09/2024

پنجاب پولیس کی نااہلی کہل کر سامنے آگئی جیکب آباد کہ تحصیل ٹھل کہ رہائشی عاشق علی برڑو اپنی فیملی سمیت داتا دربار گئے تو رات کہ وقت نامعلوم ڈکیتوں نیں داتا دربار کہ سہن سے سویا ہوہ عاشق علی برڑو کا ایک سالا بچہ اللہ ورایو برڑو کو اٹھا کہ لے گئے دو ھفتے گذر گئے لاہور ہاتہ پے باتہ رکہ کر بیٹہا ہوہ ھے ہم آء جی پنجاب سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ داتا کہ سہن سے اٹھایا گیا بچہ اللہ ورایو کو جلد سے جلد بازیاب کرواکر والدین کی بے چینی ختم کی جائے۔ واضع دیکھا جا سکتا ھے کہ سی سی ٹی کہ فوٹیج میں بچے کا اغوہ کار کلیئر نظر آرہا ھے مگر پنجاب پولیس اغوہ کاروں کا سھولت کار بنا ہوہ ہے

02/09/2024

جیکب آباد ٹھل کہ رہائشی 2سالہ بچہ اللہ ڈنو ولدیت عاشق برڑو لاہور داتا دربار سے بچھڑ گیا ھے جس بھی بہائی کو ھاتہ آئے تو برائے مہربانی 03016390682 پر رابطہ کریں
شکریہ

31/08/2024

کوئٹہ بولان میں مزدا ٹرک تیز پانی میں بھ کر الٹ گئی ڈرائیور حضرات صبر سے کام لیں زندگیاں داء پر نہ لگائیں کیوں کہ ان کی گاڑی چلانے سے پیچھے ان کی گھر بہی چلتا ہے

30/08/2024

سندہ میں بارشوں کی تباہ کاریاں

29/08/2024

ایس ایس پی جیکب آباد سید سلیم شاہ کی طرف سے پریس کانفرنس دو ماہ قبل بنگلانی برادری کے دو مغوی بچے رہزن ڈہورو کے علاقے سے پولیس مقابلے میں بازیاب ایک اشتہاری ملزم اسلحے سمیت گرفتار

29/08/2024

سندہ

بدین کہ تحصیل ٹنڈو باگو کی گائوں علی نواز عاربانی کا منظر

29/08/2024

ضلع بدین وہ میرپور خاص سندہ کہ اضلاع میں برسات کی تباہ کاریاں گہر بار اناج اور بسترے برسات میں بھ گئے ہیں لوگ کھلے آسمان تلے بھوک سے نڈھال بے یارو مددگار ھیں

29/08/2024

با پ وه ھستی ھے جو اولاد کو اپنے سر ہتھیلی پر رکھ کر اپنی اولاد کا خیال رکھتا ھے دعا ھے سب پر اپنی والدین کا سایہ ھو

Address

Baloch Calony
Thul
79100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Offitiol tv 92 News Thul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share