صحابہ ہماری جان ہے

صحابہ ہماری جان ہے ����سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ��خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی

08/08/2025

🌹ہم تو صحابہ کے غلام ہیں🌹

ہم تو صحابہ کے غلام ہیں، فخر ہمیں اس بات پہ ہے،🌹
چلتے ہیں ہم اُن کے نقشِ قدم پر، یہی ہماری نجات ہے۔

دل میں محبتِ صحابہ ہے، زبان پہ اُن کا نام ہے،🌹
ہم کو کوئی کیا مٹا سکے گا؟ جب تک صحابہ کا احترام ہے۔
🌹

01/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

01/08/2025
*اے اللہ!*جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون...
01/08/2025

*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

🛑 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو وہ ہیں جن کے ایمان کی گواہی عرش والے رب نے دے رکھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔                        ...
31/07/2025

🛑 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم تو وہ ہیں جن کے ایمان کی گواہی عرش والے رب نے دے رکھی ہے۔

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

30/07/2025

*حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا:*
*"مجھے نہیں لگتا کہ اللہ تعالیٰ اُس شخص کو* *عذاب دے گا جو استغفار کرتا ہو۔"*
*پوچھا گیا: "کیوں نہیں؟"*
*تو فرمایا: "یہ استغفار کی توفیق اُسے کس نے* *دی؟"*
*جواب ملا: "اللہ نے۔"*
*تو حسن بصری نے کہا: "پھر اللہ تعالیٰ کیسے کسی* *کو استغفار کی توفیق دے کر اسے عذاب* *دے گا؟"*

`احیاء علوم الدین 1/313`

25/07/2025

مدد کرنے والا, اولاد دینے والا, شفاءدینے والا, رزق دینے والا, زندگی اور موت دینے والا, مشکل کشا, حاجت روا صرف ایک اللّـــــہ ہے❣️

25/07/2025

ابھی تو بھچ سولر پراجیکٹ کا افتتاح ھوا ھے مخالفوں نے چیخوں سے آسمان سر پر اٹھا لیا جب روڈ بنیں گے ان کی چیخوں کا عالم کیا ہوگا ؟

🌧️ وہ تمہیں رُلائیں گی، توڑیں گی، آزمانے آئیں گی...مگر ساتھ ایک سبق بھی دیں گی:کہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی نہیں۔📿 جب دل ر...
24/07/2025

🌧️ وہ تمہیں رُلائیں گی، توڑیں گی، آزمانے آئیں گی...
مگر ساتھ ایک سبق بھی دیں گی:
کہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی نہیں۔

📿 جب دل رو رہا ہو،
جب راستے بند ہو جائیں،
جب اپنے بھی پرائے بن جائیں...
تو بس ایک جملہ دل سے نکالو:

حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
"ہمیں اللہ کافی ہے، اور وہی بہترین کارساز ہے!"

🌙 یہ وہ کلمہ ہے جس نے
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے بچایا،
صحابہ کو کفار کے لشکروں سے بےخوف کیا،
اور آج بھی ہر دل کو سکون دیتا ہے۔

🤲 یاد رکھو! لوگ صرف وقتی سہارا ہیں،
اصل کارساز صرف اللہ ہے۔

Address

Tibbi Qaisrani

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صحابہ ہماری جان ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to صحابہ ہماری جان ہے:

Share