Anp Lower Dir

Anp Lower Dir Malak Sajjad Khan Senior Vice President Anp Dir Lower Official Page 🚩
Like | follow | share 🚩

انالله واناالیه راجعون
06/04/2026

انالله واناالیه راجعون

آج سے 15 سال قبل، 5 اپریل 2010 کو تیمرگرہ (لوئر دیر، پختونخوا) میں جشنِ پختونخوا کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے 60 سے ز...
05/04/2026

آج سے 15 سال قبل، 5 اپریل 2010 کو تیمرگرہ (لوئر دیر، پختونخوا) میں جشنِ پختونخوا کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے 60 سے زائد کارکنان کو شہید کیا گیا۔
اپنے وطن کے نام کی یہ خوشی ظالموں سے برداشت نہ ہو سکی—وہ اپنے لیے نہیں بلکہ وطن کے لیے جشن منا رہے تھے۔
اللہ تعالیٰ ان شہداء کے درجات بلند فرمائے۔

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے...
03/04/2026

حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ ناقابل قبول ہے۔ مہنگائی کے ستائے ہوئے لوگوں پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے اشرافیہ اور حکومتی وزیروں و مشیروں کی مراعات کم کی جائیں

ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر

24/03/2026

حجرہ ملک آباد بلامبٹ میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر

آج گاؤں لاجبنگ جندول میں مرحوم قومی مشر ملک گل منیر مشوانی کے بعد ان کے فرزند اسلام منیر مشوانی کو متفقہ طور پر ان کا جا...
23/03/2026

آج گاؤں لاجبنگ جندول میں مرحوم قومی مشر ملک گل منیر مشوانی کے بعد ان کے فرزند اسلام منیر مشوانی کو متفقہ طور پر ان کا جانشین اور قومی مشر مقرر کیا گیا، اور روایتی پگڑی پہنائی گئی۔

ملک سجاد خان حجرہ ملک آباد بلامبٹ میں عیدالفطر کے دوسرے دن بھی مبارکباد کا سلسہ جاری ہے۔
22/03/2026

ملک سجاد خان
حجرہ ملک آباد بلامبٹ میں عیدالفطر کے دوسرے دن بھی مبارکباد کا سلسہ جاری ہے۔

عید کا دوسرا دن:ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر، آج عید کے دوسرے دن اپنی رہائش گاہ ملک آباد بلام...
22/03/2026

عید کا دوسرا دن:
ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر، آج عید کے دوسرے دن اپنی رہائش گاہ ملک آباد بلامبٹ میں علاقے سے آئے ہوئے معزز مشران اور نوجوانوں سے عید مل رہے ہیں۔

عید کا دوسرا دنحجرہ ملک آباد بلامبٹ
22/03/2026

عید کا دوسرا دن
حجرہ ملک آباد بلامبٹ

عید کا دوسرا دن:ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر آج عید کے دوسرے دن اپنی رہائش گاہ ملک آباد بلامب...
22/03/2026

عید کا دوسرا دن:
ملک سجاد خان سینیئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی دیر لوئر آج عید کے دوسرے دن اپنی رہائش گاہ ملک آباد بلامبٹ میں علاقے سے آئے ہوئے معزز مشران اور نوجوانوں سے عید مل رہے ہیں۔

Address

Timurgara
18300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp Lower Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anp Lower Dir:

Share