Panjkora News

Panjkora News ملاکنڈڈویژن خصوصا دیرلویر کےسیاسی سماجی سرگرمیوں کا ترجمان پیج،

Ad
14/07/2025

Ad

تیمرگرہ ڈسٹرکٹ رپورٹر – یوتھ اصلاحی جرگہ تالاش دوشخیل کے صدر محمد رازق نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KM...
14/07/2025

تیمرگرہ ڈسٹرکٹ رپورٹر – یوتھ اصلاحی جرگہ تالاش دوشخیل کے صدر محمد رازق نے الزام عائد کیا ہے کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) اور انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز (IHS) سوات مٹہ کے زیر انتظام نجی نرسنگ تعلیمی اداروں میں غریب طلباء کے ساتھ کوڈ چینج اور یو ایف ایم کے نام پر ناروا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان اداروں میں نہ صرف طلباء کا قیمتی وقت ضائع کیا جا رہا ہے بلکہ ان سے مالی طور پر بھی لوٹ مار کی جا رہی ہے۔

محمد رازق نے صوبائی وزیر صحت، سیکرٹری ہیلتھ، ڈائریکٹر ہیلتھ اور KMU انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لیں اور طلباء کو ذہنی اذیت سے نجات دلائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ ناروا سلسلہ بند نہ ہوا تو دیر لوئر سے سینکڑوں طلباء کو جمع کر کے احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔

14/07/2025

ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں مظاہرین سے قیم جماعت اسلامی شعیب احمد کا خطاب۔

بھوربن مری۔جمیعت اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے  جے یوآئی کےصوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،سابقہ سیکرٹری تعلیمی...
14/07/2025

بھوربن مری۔جمیعت اساتذہ پاکستان کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن سے جے یوآئی کےصوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،سابقہ سیکرٹری تعلیمی کمیشن خیبر پختونخوا مولانا محمد رحیم حقا۔۔نی،صوبائی کوارڈینیٹر برائے تعلیم مولانا احمد علی درویش و دیگر خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر شرکاء میں توصیفی اسناد بھی تقسیم کیے گئے۔

14/07/2025

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر بخت زادہ زادہ اج ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن کی جانب سے ہڑتال کے بعد اپنا موقف دے رہے ہیں۔

14/07/2025

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی اپیل پر ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں قلم چھوڑ ہڑتال، مریضوں کو مشکلات مظاہرہ اور ہسپتال انتظامیہ کے موقف کے حوالے سے مشرق ٹی وی پر عبداللہ مدنی کی تفصیل رپورٹ۔

14/07/2025

دیر بالا،نہاگ درہ ۔جنگل کی ملکیت،دو دیہات کا تنازعہ ، فایرنگ ایک شخص جاں۔۔ بحق

اوس۔ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں ینگ ڈاکٹرز کی قلم چھوڑ ہڑتال، مریض رل گئے، تیمارداروں کا احتجاجوی او لوئر دیر ک...
14/07/2025

اوس۔
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ میں ینگ ڈاکٹرز کی قلم چھوڑ ہڑتال، مریض رل گئے، تیمارداروں کا احتجاج

وی او
لوئر دیر کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال، ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تیمرگرہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی اپیل پر آج قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی، جس کے باعث بیشتر او پی ڈیز بند رہیں اور سینکڑوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

او پی ڈیز بند ہونے پر مریضوں اور تیمارداروں کی بڑی تعداد نے ہسپتال کے مرکزی دروازے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہڑتالی ڈاکٹروں اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق، زچہ بچہ اور ایمرجنسی وارڈ کے سوا دیگر 16 شعبہ جات مکمل طور پر بند رہے، جس سے روزانہ آنے والے اوسطاً 2200 مریض متاثر ہوئے۔

دوسری جانب ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہسپتال انتظامیہ پر سنگین الزامات عائد کیے، جن میں صحت سہولت کارڈ اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیاں، میڈیکل کالج کے آلات پر دستخط کے لیے غیر ضروری دباؤ اور سیاسی بنیادوں پر ڈاکٹروں کے تبادلوں کا دعویٰ شامل ہے۔

ادھر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بخت زادہ اخونزادہ نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال انتظامیہ مریضوں کے علاج میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فرائض سے غفلت برتنے والے ڈاکٹروں کے تبادلوں کا سلسلہ جاری رہے گا اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف جلد ایف آئی آر درج کی جائ

14/07/2025

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں ہڑتال ،ڈی ایچ کیو تیمرگرہ کے تمام او پی ڈیز بند،مریضوں کا احتجاج

13/07/2025

امن امن امن

13/07/2025
13/07/2025

امن پاثون
صاحبزادہ ہارون الرشید اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر رہے ہیں

Address

Timurgara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panjkora News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Panjkora News:

Share