News Hour

News Hour Current affairs
news updates
local news

پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس کا خطرہ ، جس کی شرح اموات 74 فیصد.بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس نپاہ’ کے پاک...
02/10/2023

پاکستان میں ایک اور جان لیوا وائرس کا خطرہ ، جس کی شرح اموات 74 فیصد.

بھارت میں سے پھیلنے والے ‘خطرناک وائرس نپاہ’ کے پاکستان میں بھی ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ، وائرس سے شرح اموات 74 فیصد ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس کا خطرہ منڈلانے لگا ، محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah)نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلاو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے پنجاب کے تمام سی ای او کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نپاہ نامی وائرس ہمسایہ ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور خدشہ ہے یہ وائرس پاکستان میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، جس کے لیے پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں فوری طور پر احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کیا جائے۔
۔
مراسلے میں بتایا گیا کہ یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اور ایک شخص سے دوسرے شخص میں بہت جلد پھیلتا ہے، اس خطرناک وائرس کی کوئی ویکسین نہیں لہذا بروقت تشخیص سے علاج کرکے ہی بچاو ممکن ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق ابتدائی تحقیق سے یہ وائرس چمگادڑوں اور خنزیروں سمیت دیگر جانوروں میں پایا گیا اور وہاں سے انسانوں میں منتقل ہوا، یہ وائرس ایک شخص سے دوسرے شخص میں بھی منتقل ہوسکتا۔

وائرس چمگادڑوں کے درخت پر لگے پھل کھانے سے اور وہی پھل بعد میں کوئی انسانی کھائے تو اس میں منتقل ہوسکتا ہے ، اس لئے تمام شہری پھلوں کو اچھی طرح دھو کر کھائیں۔

نپاہ وائرس کی ابتدائی علامات کھانسی کا آنا ،سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا تیز بخار کا ہونا ، دورے پڑنا(جھٹکے لگنا)، دماغی حالات خراب ہونا جیسی علامات شامل ہیں، اگر کسی بھی شخص میں یہ علامات پائی جائیں تو فوری قریبی ہسپتال کا رخ کریں۔

اگر بروقت علاج نہ کیا تو مریض 3 سے 4 دن میں کومہ میں جاسکتا ہے اور اس وائرس سے اموات کی شرح 74 فیصد ہے۔

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پینے والے پانی کے تالاب گندگی اور زہریلے حشرات کی آماجگاہ۔ مطلقہ محکمہ غائب صفائی...
04/10/2022

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پینے والے پانی کے تالاب گندگی اور زہریلے حشرات کی آماجگاہ۔ مطلقہ محکمہ غائب صفائی کا نام و نشان نہں۔ جو کہ ہیپاٹائٹس اور مختلف بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں میں پانی کے زریعے سانپ جانے کی رپورٹس موصول۔

04/10/2022

ہاؤسنگ کالونی نمبر 1 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پینے والے پانی کے تالاب گندگی اور زہریلے حشرات کی آماجگاہ۔ مطلقہ محکمہ غائب صفائی کا نام و نشان نہں۔ جو کہ ہیپاٹائٹس اور مختلف بیماریوں کا باعث بن رہا ہے۔ لوگوں کے گھروں میں پانی کے زریعے سانپ جانے کی رپورٹس موصول۔

‏ملک کی معاشی حالت تباہ ہوگئی ہے لیکن نالائق اعظم اپنی کابینہ میں اضافہ کیا جارہا ہے۔مزید 2 نئے معاون خصوصی کی تعیناتی ک...
22/09/2022

‏ملک کی معاشی حالت تباہ ہوگئی ہے لیکن نالائق اعظم اپنی کابینہ میں اضافہ کیا جارہا ہے۔
مزید 2 نئے معاون خصوصی کی تعیناتی کے بعد وزرا، مشیر ، اور معاون خصوصی کی تعداد 72 ہوگئی ہے

‏حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 89 پیسے ہو گئی
15/06/2022

‏حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 89 پیسے ہو گئی

معیشت دن بدن تباۂ ہو رہی ہے سٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر روز گر رہی ہے جس سے ایفکٹ ہونے والا سب سے پہلا ادارۂ فوج کا ہو گ...
03/06/2022

معیشت دن بدن تباۂ ہو رہی ہے سٹاک مارکیٹ اور روپے کی قدر روز گر رہی ہے جس سے ایفکٹ ہونے والا سب سے پہلا ادارۂ فوج کا ہو گا۔ ملک دیوالیہ ہونے سے سب سے پہلے فوج تباۂ ہو گی ہماری مدد کرنے کے بدلے ہمارے ایٹمی اثاثوں پر پابندیاں لگائی جاے گئ یو کرائن کی طرح، کیونکہ پاکستان واحد اسلامی ایٹمی طاقت ہے اس کے بعد پاکستان کے تین ٹکرے کر دیئے جاے گے جیسا کہ انڈیا اور دوسرے کچھ ممالک کے تھینک ٹینک سوچتے ہیں ۔
عمران خان۔

تین سال میں 426ارب کی ریکوری، (17 سال میں ٹوٹل 295ارب )آج اپنے منہ سے خود بتا رہے ہیں!لوٹی ہوئی دولت بھی برآمد ہو رہی تھ...
02/06/2022

تین سال میں 426ارب کی ریکوری، (17 سال میں ٹوٹل 295ارب )آج اپنے منہ سے خود بتا رہے ہیں!
لوٹی ہوئی دولت بھی برآمد ہو رہی تھی، کرونا بھی کنٹرول کرلیا، عالمی بحران کے باوجود معیشت بھی 6فیصد پر ترقی کر رہی تھی، ذرمبادلہ کے ذخائر بھی بڑھ رہے تھے، برآمدات میں اضافہ ہو رہا تھا، صنعتی ترقی 27فیصد کراس کر رہی تھی، ریمیٹینس 60فیصد بڑھ چکی تھی، تین سال میں 55لاکھ روزگار کے نۓ مواقع پیدا ہوۓ، آزاد خارجہ پالیسی تھی، دنیا میں عزت تھی، صحت کارڈ بھی دیا جا رہا تھا، پیٹرول پر سبسڈی تھی۔۔ تو پھر ایسا کیا ہوگیا تھا کے میڈیا پر ہر وقت لٹ گۓ مر گۓ برباد ہو گۓ کا شور مچا کر امپورٹڈ مسلط کیے گۓ!!!

لوٹے ڈی سیٹ ہونے کے بعد تازۂ صورتحال۔
20/05/2022

لوٹے ڈی سیٹ ہونے کے بعد تازۂ صورتحال۔

پنجاب حکومت کا چہارم تا نہم اسلامیات کی کتاب سے سیرت النبی اور ناظرہ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن۔ #امپورٹڈ حکومت نا منظور۔
18/05/2022

پنجاب حکومت کا چہارم تا نہم اسلامیات کی کتاب سے سیرت النبی اور ناظرہ ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن۔
#امپورٹڈ حکومت نا منظور۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت، احتساب عدالت  نے اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارن...
18/05/2022

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923132144965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Hour posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Hour:

Share