syed sajjad hussain shah

syed sajjad hussain shah senior vice president of rajana press club.Contact us for any type of advertisement

18/01/2024

الیکشن 2024

18/01/2024

خالد نواز سدھرآئچ کی ایک بہت بڑی کامیابی
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 106 خالد نواز سدھرآئچ کی الیکشن مہم ٹیم کے ایک رکن کی زبردست کاوش
چک نمبر 189 گ ب پتلی کے معروف روحانی پیشوا پیر منظور شاہ مرحوم کے فرزند ارجمند پیر حسنین شاہ نے
آج اپنے ساتھیوں کے ھمراہ خالد نواز سدھرآئچ اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 122 سردار خاور شیر خان کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا - اس موقع پر پیر حسنین شاہ نے خالد نواز سدھرآئچ کے خصوصی نمائیندہ
جاوید اقبال ناصر کی گاؤں کے مختلف طبقہ فکر کے لوگوں سے ملاقات بھی کروائی مزید جب کہ خالد نواز کی طرف سے خالد نواز کی طرف سے عوامی مہم میں ووٹرز اور سپورٹرز کی بھرپور شرکت جاری ہے

سید سجاد حسین شاہنمائندہ دنیا رجانہ03457574258
24/11/2023

سید سجاد حسین شاہ
نمائندہ دنیا رجانہ
03457574258

22/11/2023

علاقہ تھانہ رجانہ کھلی کچہری کینسل

کل مورخہ 23 نومبر 2023 بروز جمعرات چوکی مقبول شھید ھونے والی کھلی کچہری ڈی پی او صاحب کی آفیشل مصروفیت کے باعث کینسل کر دی گئی ہے
ائندہ نئی تاریخ کا بعد میں بتایا جائیگا انشاء اللہ

19/11/2023
10/11/2023

رجانہ بجلی کے بل جمع کروانے کے لیے شہری خوار ہونے لگے ڈاکخانہ بنکیں مختلف بہانوں سے کام لینے لگی

لازم نہیں ہے حیات میں احباب کا ہجوم مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے
25/09/2023

لازم نہیں ہے حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے

16/09/2023

رجانہ۔ بجلی کا کوئی اتا پتا۔
نہ بارش ائی نہ ہوائیں چلی مگر رجانہ بجلی غائب شہری گرمی سے بلبلا اٹھے

16/09/2023

اگر کچھ نعمتیں کم ہیں تو پھر بھی غم نہ کریں، کچھ لوگ آپ سے ذیادہ کٹھن زندگی گذارتے ہیں۔

17/08/2023

افسوس ناک خبر
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ ہسپتال میں اکھٹے پیدا ہونے والے چار میں سے دو بچے انتقال کر گئے

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923457574258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syed sajjad hussain shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to syed sajjad hussain shah:

Share