
26/02/2025
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
محمد رضوان جلیل کا بیٹا
عمران جلیل کا بھتیجا محمّد انس رضوان جو کہ وفات پا گیا
اُن کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات صبح 9:30 بجے گورنمنٹ پرائمری سکول 394
ج ب جا جہ میں ادا کی جائے گی