Info Toba Tek Singh

Info Toba Tek Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Info Toba Tek Singh, Media/News Company, Toba Tek Singh.

ٹوبہ ٹیک سنگھ نیوز میں خوش آمدید ہم تازہ ترین خبروں، واقعات اور کہانیوں کی فراہمی کے لیے وقف ہیں جو ٹوبہ ٹیک سنگھ اور آس پاس کے علاقوں کے رہائشیوں کے لیے اہم ہیں۔ ہمارا مشن کمیونٹی کو باخبر رکھنا اور درست، بروقت اور متعلقہ معلومات کے ساتھ مشغول رکھنا ہے۔

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔الحمداللہ  مورخہ 28 جولائی 2025 بروز پیر کے اخباری تراشے محمد آصف حسین رانا سرپرست پریس کلب ٹو...
28/07/2025

وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔
الحمداللہ
مورخہ 28 جولائی 2025 بروز پیر کے اخباری تراشے
محمد آصف حسین رانا
سرپرست پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ
بیورو چیف روزنامہ پبلک پاور لاہور
بیوروچیف روزنامہ انڈرورلڈ لاہور
بیورو چیف روزنامہ سٹی میڈیا پاکستان لاہور
ایڈیٹر ہفت روزہ سکریپ ٹوبہ ٹیک سنگھ
ایوارڈ یافتہ جرنلسٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ 03457567328
پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پریس کانفرنس اور کیمرہ مین کی کوئی فیس نہ ہے۔
ہمارے نزدیک صحافت انتہائی مقدس عمدہ اور پاکیزہ پیشہ ہے۔ہمیں اپنے قلم کی حرمت کی پاسداری کرنی چاہیے اور ہمیشہ حق اور سچ لکھنا چاہیے
ہم دکھائیں گے تمھیں "حسن قلم"کی طاقت
مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں
https://citymedia.pk/
M Asif Hussain Rana






















پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات 24 جولائی 2025 کو ہوں گے، ڈاکٹر سلیم غازی چیف الیکشن کمشنر مقرر
15/07/2025

پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات 24 جولائی 2025 کو ہوں گے، ڈاکٹر سلیم غازی چیف الیکشن کمشنر مقرر

پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سالانہ انتخابات 24 جولائی 2025 کو ہوں گے، امیدوار 21 جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں، ڈاکٹر سلیم غازی کو چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ...

11/07/2025

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پر فوری احکامات

ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری ندیم جٹ کو خراجِ تحسین
11/07/2025

ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری ندیم جٹ کو خراجِ تحسین

ایس ایچ او تھانہ سٹی چوہدری ندیم جٹ کو خراجِ تحسین

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو خراجِ تحسین
11/07/2025

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کو خراجِ تحسین

نائب صدر پریس کلب ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد آصف حسین رانا کی جانب سے ڈپٹی کمشنر نعیم سندھو اور ڈی پی او عبادت نثار کو محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور مثالی نظم و...

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بچوں کے تحفظ کے نیٹ ورک کے قیام کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
11/07/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بچوں کے تحفظ کے نیٹ ورک کے قیام کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سٹیزن سوشل ویلفیئر فاؤنڈیشن، یونیسیف اور دیگر اداروں کے اشتراک سے چائلڈ پروٹیکشن نیٹ ورک کے قیام پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، مختلف محکموں اور ادار....

امت مسلمہ کو عظمت رفتہ کے حصول کے لیے شہداء کربلا کے کردار کو اپنانا ہوگا
11/07/2025

امت مسلمہ کو عظمت رفتہ کے حصول کے لیے شہداء کربلا کے کردار کو اپنانا ہوگا

مرکزی جامع مسجد تقوی ٹوبہ میں درس قرآن و حدیث کے اجتماع سے علامہ ناصر مدنی کا خطاب، امت مسلمہ کو شہدائے کربلا کے کردار پر عمل پیرا ہونے کا مشورہ، دیگر علما کا بھی مدلل ...

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پر فوری احکاماتٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) ڈسٹرک...
10/07/2025

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار کی کھلی کچہری، عوامی مسائل پر فوری احکامات

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد آصف حسین رانا سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ضلع کونسل ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل براہ راست ڈی پی او کے سامنے پیش کیے، کھلی کچہری کے دوران ڈی پی او عبادت نثار نے شہریوں کی شکایات توجہ سے سنیں اور متعدد معاملات پر موقع پر ہی متعلقہ افسران کو فوری احکامات جاری کیے، اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ چوہدری ندیم جٹ بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، کھلی کچہری میں محمد آصف حسین رانا نائب صدر پریس کلب ٹوبہ سمیت تاجر برادری، معززین علاقہ اور شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی، شرکاء نے ڈی پی او کے اس اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کی کھلی کچہریاں عوام کو براہ راست اپنی شکایات پیش کرنے کا مؤثر ذریعہ ہیں، جن سے عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم ہوں گے، ڈی پی او عبادت نثار نے کہا کہ پولیس فورس عوام کی خدمت کے لیے ہے، اور ہم ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ شہریوں کو فوری اور مؤثر ریلیف فراہم کیا جائے۔

تلاشِ گمشدہتاریخ: 09 جولائی 2025ایک کمسن لڑکا محمد انس ولد محمد ناصر، ساکن چک نمبر 329 رسالہ ج ب، چھوٹا رسالہ، ضلع ٹوبہ ...
09/07/2025

تلاشِ گمشدہ
تاریخ: 09 جولائی 2025

ایک کمسن لڑکا محمد انس ولد محمد ناصر، ساکن چک نمبر 329 رسالہ ج ب، چھوٹا رسالہ، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، آج صبح 8 بجے گھر سے اکیڈمی جانے کے لیے نکلا تھا لیکن تاحال اکیڈمی نہیں پہنچا اور اس کے بعد سے اس کا کوئی پتہ نہیں چل سکا۔

محمد انس کے اہلِ خانہ سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی کو محمد انس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا اسے کہیں دیکھا ہو تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں:

📞 رابطہ نمبر:
ایس ایچ او تھانہ سٹی ندیم جٹ 03008651480
محمد ناصر رسالہ
03045351329

🎉 وی سی بی سالانہ کرکٹ میلہ 2025 🎉🏏 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے سب سے بڑا ایونٹ آ گیا ہے!📍 مقام: چک نمبر 329، ج ب رسالہ📅 تاری...
03/07/2025

🎉 وی سی بی سالانہ کرکٹ میلہ 2025 🎉
🏏 کرکٹ کے دیوانوں کے لیے سب سے بڑا ایونٹ آ گیا ہے!
📍 مقام: چک نمبر 329، ج ب رسالہ
📅 تاریخ: 26، 27، 28 جولائی 2025
⏰ کل 24 ٹیمیں – انٹری فیس: 1500 روپے

🏆 پہلا انعام: 25,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 15,000 روپے

📺 لائیو کوریج: VCB Sports Facebook Live
📢 چیف آرگنائزرز: آصف حسین رانا، محمد اشرف حیات
03457567328

آئیں اور اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو سپورٹ کریں! 🏅🔥
ایکشن، جذبہ اور کرکٹ کا طوفان – سب ایک جگہ!

وریام روڈ پر افسوسناک حادثہ، ضعیف خاتون جاں بحق
01/07/2025

وریام روڈ پر افسوسناک حادثہ، ضعیف خاتون جاں بحق

وریام روڈ پر افسوسناک حادثہ، ضعیف خاتون جاں بحق

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Info Toba Tek Singh:

Share