29/03/2023
جس دن میرا انتقال ہو گا ''' 💔🥀
وہ دن بھی کمال ہو گا !!😥💔
سب میت پر آۂیں گے میری""🥺😥
تو جو نہ آیا تو سوال ہو گا !!🥀😥
قبر پر میری سرہانے بیٹھ کر ""💔🥺
آنسو پینا تیرا محال ہو گا !!😥🥺🥀
تو بولے گا اور میں خاموش بالکل
مجھے وہاں بھی تیرا خیال ہو گا:🙂💔
میں تو مر جائوں گا ،
،بس لفظ ہی زندہ ہوں گے""😥
میری شاعری کا ناجانے کیا حال ہو گا
جس دن میرا انتقال ہو گا😭😭... ..
عشمان نیاز ✨