Urdu Circle

Urdu Circle The content Urdu Circle covers numerous subject matters i.e News, Politics, History, Poetry

ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح کہیں کھڑکی، کہیں کڑیاں، کہیں در چھوڑ گے۔۔۔
20/01/2025

ہم تیرے بعد گرے خستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی، کہیں کڑیاں، کہیں در چھوڑ گے۔۔۔

اے اللہ ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ آمین
13/01/2025

اے اللہ ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما۔ آمین

فرانسیسی کہا کرتے ہیں کہ ترجمہ عورت کی طرح ہوتا ہے یا تو حسن و جمال کا پیکر ہوگا یا صرف خلوص سے عبارت ہوگا۔– مرجان ساترا...
19/08/2024

فرانسیسی کہا کرتے ہیں کہ ترجمہ عورت کی طرح ہوتا ہے یا تو حسن و جمال کا پیکر ہوگا یا صرف خلوص سے عبارت ہوگا۔

– مرجان ساتراپی

‏تُو ڈُھونڈ فلک  پر  باغِ ارم ، اپنا  تو  عقیدہ  ہے  زاہدجِس خاک پہ دو دل پیار کریں، وہ خاک ہی جنّت ہوتی ہے(آنند نرائن م...
11/08/2024

‏تُو ڈُھونڈ فلک پر باغِ ارم ، اپنا تو عقیدہ ہے زاہد
جِس خاک پہ دو دل پیار کریں، وہ خاک ہی جنّت ہوتی ہے

(آنند نرائن مُلا)

میں دیکھتی تھی معجزہ قدرت کا سمجھ کریوں دیکھتے ہیں کیا تُجھے جن کا ہے ابھی تُو؟کیا اُن کو کہوں اب جو ترے ساتھ نہ خوش ہیں...
09/08/2024

میں دیکھتی تھی معجزہ قدرت کا سمجھ کر
یوں دیکھتے ہیں کیا تُجھے جن کا ہے ابھی تُو؟

کیا اُن کو کہوں اب جو ترے ساتھ نہ خوش ہیں
میں اِس پہ بھی خوش ہوں کہ رہا میرا کبھی تُو

اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو(Quran: Surah ul-Baqara 2, Ayat 195)
22/05/2024

اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو
(Quran: Surah ul-Baqara 2, Ayat 195)

اور مجھ کو پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔(Quran: Surah ul-Momin 40, Ayat 60)
20/05/2024

اور مجھ کو پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
(Quran: Surah ul-Momin 40, Ayat 60)

وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو مسجدِ حرام سے (اس) مسجدِ ...
18/02/2023

وہ ذات (ہر نقص اور کمزوری سے) پاک ہے جو رات کے تھوڑے سے حصہ میں اپنے (محبوب اور مقرّب) بندے کو مسجدِ حرام سے (اس) مسجدِ اقصٰی تک لے گئی جس کے گرد و نواح کو ہم نے بابرکت بنا دیا ہے تاکہ ہم اس (بندۂ کامل) کو اپنی نشانیاں دکھائیں، بیشک وہی خوب سننے والا خوب دیکھنے والا ہے۔
(Quran: Surah Al-Isra 17, Ayat 1)

Address

Canal Road
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu Circle:

Share