Toba News Update

Toba News Update Toba Take Singh New Updates

جکہتی یوم فلسطین پر ریلی کا انعقاد
26/04/2025

جکہتی یوم فلسطین پر ریلی کا انعقاد

افسوسناک خبر چیچہ وطنی کسووال کے نواحی گاؤں 120/7ER کے قریب دریائے راوی میں کشتی چلاتا ہوا 13 سالہ نو عمر بچہ دریا  میں ...
26/04/2025

افسوسناک خبر
چیچہ وطنی کسووال کے نواحی گاؤں 120/7ER کے قریب دریائے راوی میں کشتی چلاتا ہوا 13 سالہ نو عمر بچہ دریا میں گرنے سے ڈوب کر جاں بحق، ذرائع

فلسطین کیلئے یوم یکجتی پر پورے ٹوبہ ٹیک سنگھ نے شڑڈون ہڑتال کر کے حکومت کو کھلم کھلا مسج دیا ہم ساتھ کھڑے ہے فلسطین کے ح...
26/04/2025

فلسطین کیلئے یوم یکجتی پر پورے ٹوبہ ٹیک سنگھ نے شڑڈون ہڑتال کر کے حکومت کو کھلم کھلا مسج دیا ہم ساتھ کھڑے ہے فلسطین کے حکومت اور سیکورٹی فورسز کو کہا کے وہ بھی فلسطین غزہ کا بھرپور ساتھ دیئے

پٹواریوں کی ماں نے ہر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہوا ہے ہڑتال کے چکروں میں سخت آپریشن ٹوبہ ٹیک سنگھ لوگ فلسطین کیلئے تو ...
26/04/2025

پٹواریوں کی ماں نے ہر پاکستانی کو پریشان کر رکھا ہوا ہے
ہڑتال کے چکروں میں سخت آپریشن ٹوبہ ٹیک سنگھ لوگ فلسطین کیلئے تو نکلے مگر حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑا
26.04.2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ افسوسناک ٹریفک حادثہٹوبہ ٹیک سنگھ: ریسکیو زرائع کے مطابق اکال والا روڈ پر چک نمبر 391 ج ب کینتھاں کے نزدیک...
19/03/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ افسوسناک ٹریفک حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: ریسکیو زرائع کے مطابق اکال والا روڈ پر چک نمبر 391 ج ب کینتھاں کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی والا بھٹے سے اینٹیں لیکر روڈ پر چڑھ رہا تھا کہ تیز رفتار کار اس سے ٹکرا کر کھیتوں میں جا گری، حادثے میں کار میں سوار دلمیر ولد نادر خان عمر 35 سال، خالق ولد شفیق عمر 35 سال، نوید ولد منیر عمر 28 سال اور اختر ولد شوکت علی عمر 55 سال سکنہ چک نمبر 299 ج ب زخمی ہو گئے، ریسکیو عملے نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو اسپتال شفٹ کر دیا، ٹرالی ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا

کمالیہصوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کا تحصیل  ہیڈکوارٹر اسپتال کادورہ کمالیہ: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں بچی کی ہلاکت ...
12/03/2025

کمالیہ
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر کا تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال کادورہ

کمالیہ: تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال میں بچی کی ہلاکت کا معاملہ

کمالیہ: گزشتہ روز ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت اور غلط انجکشن لگنے سے 7 سالہ اثمارہ جاں بحق ہو گئ تھی۔

کمالیہ: قبل ازیں ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو او ایس ڈی جبکہ چیف فارماسسٹ کو او ایس ڈی کر دیا گیا تھا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ کمالیہ/ رمضان نگہبان پیکج / 2 ریٹیلرز گرفتار کمالیہ میں رمضان ریلیف پیکج میں کٹوتی پر 2 ریٹیلرز گرفتار، ا...
07/03/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ کمالیہ/ رمضان نگہبان پیکج / 2 ریٹیلرز گرفتار

کمالیہ میں رمضان ریلیف پیکج میں کٹوتی پر 2 ریٹیلرز گرفتار، ایف آئی آر درج ہونے کا عمل جاری

اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقراء ناصر نے موقع پر پہنچ کر گرفتاری یقینی بنائی

وزیراعلیٰ پنجاب کا "نگہبان رمضان پیکج 2025" – مستحقین کے گھروں تک مالی امداد کی فراہمی جاریوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شری...
03/03/2025

وزیراعلیٰ پنجاب کا "نگہبان رمضان پیکج 2025" – مستحقین کے گھروں تک مالی امداد کی فراہمی جاری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر نگہبان رمضان پیکج 2025 کے تحت مستحق خاندانوں کو 10 ہزار روپے کی مالی امداد گھروں تک پہنچائی جا رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو نے مختلف علاقوں کا دورہ کرکے امدادی رقوم کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر علی سمیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

✅ 31 ارب روپے کا خصوصی پیکج – رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ریلیف کی فراہمی
✅ شفاف اور بروقت تقسیم – کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
✅ عوام کا اظہارِ تشکر – مہنگائی کے اس دور میں مالی امداد کسی نعمت سے کم نہیں

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق امدادی رقوم کی شفاف ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے سخت مانیٹرنگ جاری ہے، تاکہ ہر مستحق تک اس کا حق

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعی...
19/02/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد نعیم سندھو کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ون ڈش پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت

شادی ہالز اور تقریبات میں ون ڈش پالیسی کی خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی ہوگی، ڈی سی ٹوبہ ٹیک سنگھ

فضول خرچی اور غیر ضروری اخراجات کو روکنے کے لیے حکومت کا اہم اقدام، عوام سے تعاون کی اپیل

ون ڈش پالیسی پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ

تحصیلوں میں شادی ہالز اور تقریبات کی سخت مانیٹرنگ کا حکم، اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری

قانون کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو

ضلع بھر میں ون ڈش پالیسی یقینی بنانے کے لیے مانیٹرنگ مزید سخت کر دی گئی

کمالیہ چیچہ وطنی روڈ حادثہ کمالیہ چیچہ وطنی روڈ کالیا چوک پر کوچ کار سے ٹکرا گئی  چیچہ وطنی روڈ پر ہائی ایس کوچ چیچہ وطن...
19/02/2025

کمالیہ چیچہ وطنی روڈ حادثہ
کمالیہ چیچہ وطنی روڈ کالیا چوک پر کوچ کار سے ٹکرا گئی

چیچہ وطنی روڈ پر ہائی ایس کوچ چیچہ وطنی سے کمالیہ آرہی تھی

کار کمالیہ سے چیچہ وطنی جارہی تھی اور ٹیک کرتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئی

کوچ میں سوار مسافر شدید زخمی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ ٹریفک حادثہ/ ایک کمسن بچی جانبحق، 2 بچوں سمیت 1 خاتون زخمی ریسکیو زرائع کے مطابق رجانہ روڈ ناگرہ پل کے نز...
19/02/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ/ ٹریفک حادثہ/ ایک کمسن بچی جانبحق، 2 بچوں سمیت 1 خاتون زخمی

ریسکیو زرائع کے مطابق رجانہ روڈ ناگرہ پل کے نزدیک بھاگٹ بنگلہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار فیملی جو چک نمبر 294 سے چک نمبر 343 گ ب کی طرف جا رہی تھی کہ بارش کے باعث سلپ ہو کر روڈ پر گر گئی، اسی اثناء میں پیچھے سے آ رہی ٹریکٹر ٹرالی نے 4 ماہ کی بسمہ بلال دختر محمد بلال کو کچل دیا جو موقع پر جانبحق ہو گئی، جبکہ باسم بلال عمر 4 سال، عاصم بلال عمر 2 سال اور صبیحہ جمیل زوجہ محمد بلال عمر 27 سال زخمی ہو گئی، ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طبی امداد دی

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن بہاراں میں آتش بازی کے دوران چلنے والی گولی معمہ بن گئی،حریم دختر ولدعدنا...
18/02/2025

ذرائع کے مطابق گزشتہ رات ٹوبہ ٹیک سنگھ میں جشن بہاراں میں آتش بازی کے دوران چلنے والی گولی معمہ بن گئی،حریم دختر ولدعدنان اسلم 392 ج ب گڑھ اپنے والدین کے ساتھ جشن بہاراں میں پروگرام دیکھنے آئی تھی کہ دوران آتش بازی بچی کے سینے سے خون نکلنا شروع ہو گیا ،فوری طور پر ریسکیو 1122 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا، ایکسرا کروانے پر پتہ چلا کہ سینے میں گولی لگی ہے ،ھس کو فوری الائیڈ ہسپتال فیصل آباد شفٹ کر دیا گیا، کامیاب آپریشن کے بعد گولی سینے سے نکال لی گئی - یہ واقعہ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی کے اداروں کے لئے سوالیہ نشان ہے ، سکیورٹی کے باوجود ایسا واقعہ کیوں پیش آیا تحقیقات کی جائے اور مجرموں کو فوری گرفتار کیا جائے

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toba News Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toba News Update:

Share