23/01/2024
اولاد بابا فرید گنج شکر اور پیر حسن چشتی کے بھانجے پیر سید عدنان فرید چشتی فاروقی چشت نگر شریف نے کمالیہ کی ہر دل عزیز شخصیت امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 123 چوہری خوشی محمد جٹ کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اور اپنے تمام مریدین کو یہ حکم دیا کہ وہ اپنا ووٹ چوہدری خوشی محمد جٹ کو دے کر کامیاب بنائیں سفید پرچی پر حقے کے نشان پر مہر لگائیں...
احسان اللہ میر
وائس کمالیہ