02/12/2024
مالی دا کم پانی لانا ، پر پر مشکاں پاوے
مالک دا کم پھل پُھل لانا، لاوے یا نا لاوے
حساب کتاب لگانا چھوڑ دیں، بحیثیت انسان، مخلوق ہمارا کام محنت کرنا ہے اور بس محنت کرنا ہے،
رزلٹ آئے، دیر سے آئے، یا نا آئے ۔۔
یہ وہ ذات بہتر جانتی ہے
ہمیں بس اپنے حصے کی شمع روشن کرنی ہے اور کرتے رہنا ہے