Fs Graphics & General Knowledge Academy

Fs Graphics & General Knowledge Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fs Graphics & General Knowledge Academy, Digital creator, kamalia rode, Toba Tek Singh.

Restaurant flayer in pixelLab
25/07/2024

Restaurant flayer in pixelLab

make A poster in pixelLab 😍🥰💕
14/11/2023

make A poster in pixelLab 😍🥰💕

06/11/2023

Apne naam ki khoob soorat video banwaen

visiting card design
29/10/2023

visiting card design

اپنے بزنس کے لیے لوگو ڈیزائن کروائیں
09/10/2023

اپنے بزنس کے لیے لوگو ڈیزائن کروائیں

name logo design
03/10/2023

name logo design

Name logo in pixelLab
28/09/2023

Name logo in pixelLab

امریکی خلائی ایجنسی نے ایک چھوٹے سیارچے کی مٹی کا نمونہ حاصل کر لیا ہے۔ اور مٹی کا یہ نمونہ آج 24 ستمبر 2023 کے دن ایک ک...
26/09/2023

امریکی خلائی ایجنسی نے ایک چھوٹے سیارچے کی مٹی کا نمونہ حاصل کر لیا ہے۔ اور مٹی کا یہ نمونہ آج 24 ستمبر 2023 کے دن ایک کیپسول کی مدد سے زمین پر واپس اترا ہے۔
اس سیارچے کا نام بینو (Bennu)ہے۔ اس سیارچے کی چوڑائی آدھا کلومیٹر (500m)ہے۔ یہ سورج کے گرد مدار میں گھوم رہا ہے۔ اس کا سورج کے گرد مدار زمین سے ملتا جلتا ہے۔ یہ 437 دن میں سورج کے گرد چکر پورا کر لیتا ہے۔ اور ہر چھ سال بعد زمین کے قریب سے گزرتا ہے۔ ناسا کے مطابق 2186ء کے سن میں اس کے زمین کے ساتھ ٹکرانے کے امکانات بھی موجود ہیں۔
اس انتہائی چھوٹے اور کم گریویٹی کے سیارچے کا نمونہ لینا انتہائی مشکل اور ٹیکنیکل کام تھا۔ اور ناسا نے یہ کام اپنے سپیس کرافٹ (Osiris-REx) کی مدد سے کیا ہے۔ اور یہ سائنس کی دنیا ایک بہت بڑا سنگ میل ہے۔
اس مشن کو تقریباً 7سال پہلے 8 ستمبر 2016 کو لانچ کیا گیا تھا۔
اس (Osiris-REx) نے اس سیارچے کی مٹی کا نمونہ کیسے حاصل کیا ہے؟ اور یہ نمونہ سیارچے بینو(Bennu) کا ہی کیوں لیا گیا ہے؟اس سیارچے کی ہمارے لئے کیا؟ اور کیوں اہمیت ہے؟
ان سب تفصیلات کو سمجھنے کے لیے ایک اردو ویڈیو کا لنک بھی کمنٹ سیکشن میں موجود ہے۔ضرور ملاحظہ فرمائیں۔

how to make A logo in pixelLab???
26/09/2023

how to make A logo in pixelLab???

name logo in pixelLab
26/09/2023

name logo in pixelLab

جب چھوٹے تھے تو ہمیں یہ اصول معلوم نہیں تھا کہ الف پر ختم ہونیوالے مذکر کو مؤنث بنانا ہوتو اسکی آخری "الف" کو چھوٹی "ی"...
25/09/2023

جب چھوٹے تھے تو ہمیں یہ اصول معلوم نہیں تھا کہ الف پر ختم ہونیوالے مذکر کو مؤنث بنانا ہوتو اسکی آخری "الف" کو چھوٹی "ی" میں بدل دیتے ہیں لیکن اسکے باوجود ہم مرغا مرغی، بکرا بکری، گدھا گدھی یا گھوڑا گھوڑی کے معاملے میں کوئی غلطی نہیں کرتے تھے۔
البتہ جب چڑا چڑی اور کُتا کُتی تک بات پہنچتی تو استاد کا غضبناک چہرہ دیکھنا پڑتا اور تذکیروثانیت کے وہ معصوم سے اصول جو ہم نے لاشعوری طور پر اپنا رکھے تھے، دُھوان بن کر اُڑ جاتے۔ اِس بات کا منطقی جواب کوئی نہیں دیتا تھا کہ چڑی کو چڑیا اور کُتّی کو کُتّیا کہنا کیوں ضروری ہے۔
ذرا اور بڑے ہوئے تو معلوم ہوا کہ تذکیروثانیت کی دنیا تو پوری اندھیرنگری ہے۔ وہاں نر اور مادہ کے اصولوں کی کھُلی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں۔
مثلاً کوّا، اُلو، ہُد ہُد، خرگوش، لنگور، گِدھ، کچھوا اور مچھّر کے بارے میں پتہ چلا کہ اِن بے چاروں کی مؤنث شکل تو موجود ہی نہیں ہے۔ دِل میں بار بار خیال آتا کہ مسٹر خرگوش کے گھر میں کوئی مسِز خرگوش بھی تو ہو گی۔ لنگور کی بیوی، گِدھ کی ماں، کچھوے کہ بہن۔
کیا یہ سب ہستیاں وجود ہی نہیں رکھتیں؟ اور اگر ہیں تو اُن کیلئے الگ سے الفاظ کیوں موجود نہیں۔ اِس بےانصافی اور زیادتی پر ایک بار بہت گِڑگڑا کر اپنے اُستاد سے سوال کیا تو وہ غصے سے لال ہوکر بولے، "بے انصافی تو دونوں طرف سے ہے۔ مچھلی کے شوہر کا نام سنا ہے کبھی؟ وہ بھی تو وجود رکھتا ہے۔"
ہم لاجواب ہوگئے اوراُستاد جی نے پوری فہرست گِنوا دی "فاختہ، مینا، چیل، مُرغابی، ابابیل، مکھی، چھپکلی۔۔۔" استاد جی نے الٹا ہمیں سوال داغ دیا بتاؤ: کیا اِن سب کے باپ بھائی وجود نہیں رکھتے؟

Address

Kamalia Rode
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fs Graphics & General Knowledge Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share