Samaa Toba Tek Singh

Samaa Toba Tek Singh Saud Ahmed Correspondent Samaa TV Toba Tek Singh

13/12/2023
18/11/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی بزرگ اساتذہ ، شریف شہریوں اور محنت کش افراد سے مال بٹورنے کی مہم جاری، بزرگ شہریوں کو ذلیل کیا جانے لگا۔
شیئر کر کے آئی جی پنجاب تک اپنی آواز پہنچائیں تاکہ یہ رشوت کا بازار جو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گرم ہے اس پر کوئی ایکشن ہو۔

02/09/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس کی کارروائی ڈاکٹرز کواغواء کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔ تاوان کی رقم بھی برآمد۔ ملزمان ملک کے مختلف شہروں میں ڈاکٹرز کو اغواء کر کے بھاری تاوان وصول کرتے تھے۔
شہریوں کا ڈی پی او سید کرار حسین کو خراج تحسین دو لاکھ کا چیک پولیس کو دے دیا۔ پولیس نے شکریہ کے ساتھ چیک واپس کر دیا۔

31/07/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز بے لگام ، دھڑلے سے سرکاری پانی کی چوری جاری ، انتظامیہ نے سخت ایکشن کا اعلان کر دیا ۔۔۔۔ اسپیشل رپورٹ میاں سعود احمد نمائندہ سماء ٹوبہ ٹئک سنگھ

29/07/2023
24/07/2023
20/07/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اسپتالوں کا استعمال شدہ ویسٹ کباڑیوں کو فروخت کئے جائے کا انکشاف، وائرس اور جراثیم زدہ پلاسٹک کو دوبارہ استعمال میں لانے کا مکروہ دھندہ جاری۔۔۔ رپورٹ سعود احمد نمائندہ سماء ٹوبہ ٹیک سنگھ

01/07/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ شدید بارش کے بعد بازار ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے، انڈر پاس بھر گیا، نظام زندگی شدید متاثر ہوگیا۔ انتظامیہ بحالی میں مصروف ہے۔ ویڈیو دیکھیں

22/06/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہری احمد سعید نے ایک سو سے زائد غیر ملکی پھل کامیابی سے کاشت کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اور پورے پاکستان میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات سعود احمد کی اس رپورٹ میں ۔۔۔

21/06/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سرکاری مویشی منڈی قائم نہ ہوسکی، شہری پرائیوٹ باڑوں سے مہنگے جانور خریدنے پر مجبور ہیں۔ رپورٹ کر رہے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ سے سعود احمد

21/06/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ پیرمحل ملتان روڈ پر ڈاکوؤں نے متعدد شہریوں کو لوٹ لیا۔ بجلی مرمت کر کے واپس آنے والی فیسکو کی ٹیم بھی ڈاکوؤں کے ہتھے چڑھ گئی۔

٭سعود احمد نمائندہ سماء ٹوبہ ٹیک سنگھ٭

08/06/2023

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہریوں کے بجٹ کے بارے میں تحفظات اور توقعات

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaa Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share