Bahadar Bhai

Bahadar Bhai آپکا بھائی بہادر علی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے
(1)

07/10/2025

Green bus tts

ہمارے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے پیرمحل سےایک بچہ قبرستان کے گیٹ واقع شادمان کالونی سے ملا ہے تلاش وارثان درپیش ہے شئیر کریں...
07/10/2025

ہمارے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقے پیرمحل سےایک بچہ قبرستان کے گیٹ واقع شادمان کالونی سے ملا ہے
تلاش وارثان درپیش ہے
شئیر کریں بچہ پریشان والدین کو مل سکے
رابطہ نمبر 03029394283 پطرس مسیح
خالد رضا Asi
0345 7558313

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سردی کا افتتاح 😜میں نے جیکٹ پہن کر کر دیا اب آپ بھی اپنی پہن سکتے ہیں 😂
06/10/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سردی کا افتتاح 😜میں نے جیکٹ پہن کر کر دیا اب آپ بھی اپنی پہن سکتے ہیں 😂

ٹوبہ ٹیک سنگھ کا خوبصورت گاؤں چک 294 گ ب ڈلتی شام درینہ دوست رانا شاہد صاحب کے ساتھ(بہادر بھائی)
05/10/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کا خوبصورت گاؤں چک 294 گ ب ڈلتی شام درینہ دوست رانا شاہد صاحب کے ساتھ
(بہادر بھائی)

شکریہ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور وفاقی آبی وزیر جنید انوار چوہدری اہلیان ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ شورکوٹ جھنگ پیرم...
04/10/2025

شکریہ سی ایم پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور وفاقی آبی وزیر جنید انوار چوہدری
اہلیان ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ شورکوٹ جھنگ پیرمحل کمالیہ کیلئے خوشخبری سی ایم پنجاب مریم نواز شریف کا دورہ ٹوبہ ٹیک سنگھ فائنل ہوگیا سکیورٹی پلان مرتب کرلیا گیا ان کا یہ فضائی دورہ ہوگا سکیورٹی معاملات کو ترتیب دیا جارہا ہے ضلعی پولیس پیرا فورس کمانڈو پولیس رینجرز اہلکار اسپیشل برانچ خفیہ اداروں کے افسران شامل ہوگے ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف صاحبہ الیکٹرک گاڑیوں کے افتتاح کیلئے ٹوبہ ٹیک سنگھ تشریف لا رہی ہے جہاں ان کا شاندار شاہانہ استقبال وفاقی وزیر آبی وزیر جنید انوار چوہدری کرے گے افتتاحی تقریب کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ آبی وزیر جنید انوار چوہدری کی والدہ محترمہ کی وفات کا افسوس کرنے ان کے رہائش گاہ پر بھی تشریف لائے گی اور وہاں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے مقامی پی ایم ایل این پارٹی ایم این اے ایم پی اے قیادت لوکل ایڈمنسٹریٹریشن ڈپٹی کمشنرز لوکل الیکٹرانک سوشل میڈیا کمالیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ شورکوٹ جھنگ پیرمحل کی عوام والہانہ استقبال کرے گی جھنگ شہر کا فضائی دورہ بھی متوقع سیلاب کا جائزہ اور بہت سے ترقیاتی کاموں کیلئے اعلان بھی کرے گی جھنگ کی مقامی لوکل ایڈمنسٹریٹریشن ڈپٹی کمشنر بریفنگ دے گے اس کے علاوہ ان علاقوں میں آنے والے سیلاب کی صورتحال کا جائزہ بھی لے گی سیلاب سے متعلقہ صورتحال کی بریفنگ آبی وزیر جنید انوار چوہدری دے گے اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رجانہ موٹروے انٹرچینج تک ون وے روڈ کی منظوری کے بعد ہونے والے کام کا جائزہ بھی لے گی ٹوبہ ٹیک سنگھ کمالیہ پیرمحل اور مختلف شہروں میں شروع ہونے والے سپورٹس کمپلیکس اور بہت سے ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لے گی اہلیان کمالیہ کی عوام کیلئے خوشخبری اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ رجانہ سے کمالیہ سے چیچہ وطنی تک ون وے روڈ کی باقاعدہ منظوری کا اعلان بھی کرے گی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کمالیہ تک آبادکاری زیادہ ہونے کی وجہ سے آنے والے چند دنوں میں 15 بسز سے 22 بسز تک کا اضافہ کیا جائے گا۔ مزید پنجاب بھر میں زیادہ آبادکاری والے علاقوں میں مزید بسز کا اضافہ کیا جائے گا۔ان تمام علاقوں کے اندر الیکٹرک بسز کے منصوبے کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے اور یہ علاقے ریونیو اور رش کے لحاظ سے زیادہ آبادکاری والے علاقے تصور کیے جارہے ہیں

اچھی خبر ٹوبہ ٹیک سنگ:نیو سبزی منڈی میں الیکٹرانک بسوں کا اڈا قائم کرنے کا باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ یہ اہم قدم ایم پی ا...
03/10/2025

اچھی خبر ٹوبہ ٹیک سنگ:
نیو سبزی منڈی میں الیکٹرانک بسوں کا اڈا قائم کرنے کا باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ یہ اہم قدم ایم پی اے امجد علی جاوید صاحب کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ جدید الیکٹرانک بس سروس کے آغاز پر شہریوں کو نہ صرف آرام دہ بلکہ ماحول دوست سفری سہولتیں بھی میسر آئیں گی

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahadar Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share