
21/02/2025
محترم آپ کو مرکز الفلاح اہل حدیث ٹوپی کی جانب سے *جامعہ الفلاح للتعلیم والتربیہ للبنات رجسٹرڈ* کے #افتتاح کے پرمسرت موقع پر اصلاحی تبلیغی و دعوتی میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
اس پروگرام میں ملک کے ممتاز علماء کرام خطاب فرمائیں گے ان شاء اللہ
میسج آگے فاروڈ کر کے اپنے دوست احباب کو دعوت دیں۔
خواتین کے لیے انتظام موجود ہے
23 فروری بروز اتوار
بوقت: 2:00 تا عصر 5:00 بجے
پروگرام کے اختتام پر کھانے کا انتظام ہوگا۔
منجانب:
*فضیلة الشیخ ابو سہیل شیر ولی خان حفظہ اللہ
امیر شوری علماء اہل حدیث ضلع صوابی
+92 310 1999391
*قاری عطاء الرحمٰن محمدی*
( مدیر مرکز الفلاح للتعلیم والتربیہ رجسٹرڈ ٹوپی)
03189074747
03420892125
الداعی الی الخیر:
منتظمین واراکین مرکز الفلاح اہل حدیث رجسٹرڈ ٹوپی