Topi Islamic News

Topi Islamic News ٹوپی اور گردونواح کے اسلامی خبروں کے لیے ہمارے پیج ٹوپی

12/06/2025

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا صوابی میں منعقد ایک پروگرام میں مفتی شہزاد احمد سعیدی شان صحابہ پر لکھا ہوا کلام پڑھتے ہوئے
M***i Shahzad Muhammad Hashmi Arabi

16/04/2025

غیوروں کے شہر صوابی میں مرد قلندر کی آمد پر جوانوں کی طرف سے بھرپور استقبال۔۔۔💞💞💯

شکریہ اہلیان ہملٹ صوابی

#ٹوپی #کراچی

   #ٹوپی  سالانہ دستار بندی و تقریب ختم القرآن الکریم کے موقع پر   کی جانب سے مفتی شہزاد سعیدی صاحب اور جملہ منتظمین کو ...
13/04/2025

#ٹوپی


سالانہ دستار بندی و تقریب ختم القرآن الکریم کے موقع پر کی جانب سے مفتی شہزاد سعیدی صاحب اور جملہ منتظمین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پروگرام کی ویڈیو ان شاءاللہ العزیز #یوٹیوب چینل پر اپلوڈ کی جائے گی۔ نیچے دیئے گئے یوٹیوب لنک پر کلک کرکے چینل کو سبسکرائیب کرکے بیل آئیکن کو پریس کریں تاکہ ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہی بروقت آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے شکریہ
M***i Shahzad

https://youtube.com/?si=VTmygh_B-mKqygWF

12/04/2025

صوابی میں لزرا دینے والا زلزلے کا ایک انتہائی خوفناک جھٹکا

یااللہ ہمارے حال پر رحم فرما

*استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ*

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا صوابی
08/04/2025

جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا صوابی

  ممتاز مذہبی سکالر حضرت مولانا مفتی فضل سبحان صاحب آف دالوڑی گدون ڈائریکٹر العصر فاؤنڈیشن  #کراچی کا وفد کے ہمراہ   آمد...
08/04/2025


ممتاز مذہبی سکالر حضرت مولانا مفتی فضل سبحان صاحب آف دالوڑی گدون ڈائریکٹر العصر فاؤنڈیشن #کراچی کا وفد کے ہمراہ آمد ۔
مولانا محمد قاسم خلیل صاحب اور جملہ اساتذہ کرام کے ساتھ ّٰہ_تعالٰی_علیہ کے انتقال پر تعزیت کی
اور جامعہ کے ترقی کیلئے دعا کی ۔ اس موقع پر حضرت مولانا فضل باقی صاحب مہتمم جامعہ دارالعلوم قاسم العلوم گندف اور شیخ القرآن حضرت مولانا محمد ابرھیم جدون مظہری صاحب سینئر نائب صدر وحدت اساتذہ بھی موجو تھیں۔

06/04/2025


#برگر
خدارا خیال کیجیے اپنے بچوں کو ایسی چیزوں سے دور رکھیے

ابھی کچھ دیر قبل ایک ساتھی نے ماڈرن کشمیر بیکرز ٹوپی سے برگر خریدا جس میں کیڑے پڑے ہوئے تھے لہذا ان چیزوں سے پرہیز کریں۔یہ صحت کے لیے ویسے بھی نقصان دہ ہے اور پھر جب ساتھ میں کیڑے بھی ہوں....
انتطامیہ سے گزارش ہے کہ اس کا سختی سے نوٹس لیں

برج عیدگاہ  #کوٹھا  #صوابی میں عید کی نماز مولانا قاسم خلیل دامت برکاتہم نے پڑھائی
31/03/2025

برج عیدگاہ #کوٹھا #صوابی میں عید کی نماز مولانا قاسم خلیل دامت برکاتہم نے پڑھائی

مفتی اعظم افریقہ محقق العصر خانوادہ شیخین شاہ منصور حضرت مولانا مفتی رضاء الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا جامعہ دارالع...
30/03/2025

مفتی اعظم افریقہ محقق العصر خانوادہ شیخین شاہ منصور حضرت مولانا مفتی رضاء الحق صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا جامعہ دارالعلوم سعیدیہ کوٹھا صوابی آمد ۔
شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا خلیل احمد مخلص رحمہ اللہ کے وفات انکے فرزند ارجمند اور اساتذہ دارالعلوم سعیدیہ کے ساتھ اظہار تعزیت ۔

 #کوٹھا
30/03/2025

#کوٹھا

20/03/2025

#ٹوپی
گزشتہ رات نیکی خیل ٹوپی میں ختم القرآن کے موقع پر مفتی شہزاد سعیدی ابراہیم فانی کا خوبصورت کلام پڑھتے ہوئے

 #صوابی  #ٹوپی  #ہملٹ ان شاءاللہ سرزمین صوابی پر عنقریب ایک شیر آرہا ہےچاند محمد ستارے صحابہ کانفرنس
17/03/2025

#صوابی #ٹوپی #ہملٹ
ان شاءاللہ سرزمین صوابی پر عنقریب ایک شیر آرہا ہے
چاند محمد ستارے صحابہ کانفرنس

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Topi Islamic News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share