05/08/2026
Where is Deputy Commissioner Swabi
صوابی ، ٹوپی، اور گدون کے علاقوں میں LPG کی قیمت 400 سے لیکر 500 تک فی کلو فروخت ہورہا ہے لیکن انتظامیہ مکمل خاموش ہے جبکہ خکومت کی موجودہ ریٹ 241 روپے فی کلو ہے .
Gadoon Vision