18/12/2025
ایڈووکیٹ اقبال زیب آف کلیاڑی کو خدائی خدمت گار آرگنائزیشن تحصیل گاگرہ بونیر کا ناظم نامزد کیا گیا ہے۔
ضلعی سالار افسر خان نے تنظیم کے ساتھ مشاورت کے بعد باقاعدہ طور پر نام کی منظوری دیدی۔
ایڈووکیٹ اقبال زیب سے توقع ہے کہ وہ انسانیت کی خدمت، امن کے فروغ اور تنظیم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے اپنی بہترین صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
ہم ان کی کامیابی اور بہترین خدمات کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔
اسد خان ایڈووکیٹ