Team Sar-E-Aam "Janbaz"

Team Sar-E-Aam  "Janbaz" After four and half years of Sar e Aam, we invite all Pakistanis to come under our umbrella to voice

17/07/2025

پنجاب پولیس کا ایک اور رشوت خور افسر بے نقاب۔ بے گناہ شخص کو تفتیش میں بے گناہ لکھنے کے عوض لاکھوں روپے، مہنگے تیتر اور گھوڑے مانگنے کی خفیہ ریکارڈنگز۔۔۔تفصیلات ہفتے کی شام سات بج کر تین منٹ پہ، صرف اے آر وائی نیوز پر

16/07/2025

Iqrar Ul Hassan

16/07/2025

ایک لاش 42 سال تک فلیٹ میں پڑی سڑتی رہی۔۔۔دوسری لاش تین برس تک بند کمرے میں اپنوں کی راہ تکتی رہی۔۔۔کئی مشہور شخصیات دنیا سے چلی گئیں، مگر کئی کئی دنوں تک فیملی کو خبر نہ ہوئی ۔ آخر موت کے بعد یہ لاشیں تنہا کیوں رہ گئیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔ایسی لرزہ خیز، پراسرار کہانیاں جو آپ کا دل دہلا دیں گی

10/07/2025
10/07/2025

موت برحق ہے، لیکن دنیا کے کچھ امیر لوگ مرنے کے بعد بھی جینے کے خواب دیکھ رہے ہیں۔نائٹروجن سے بھرے چیمبرز میں تیرتی 650 منجمد لاشوں کا راز کیا ہے؟کیا یہ لوگ واقعی دوبارہ زندہ ہو سکتے ہیں؟دیکھیے یہ ویڈیو اور جانیے کریونکس۔۔ ایک پراسرار سائنسی طریقہ، جو موت کو چیلنج کر رہا ہے!
Iqrar Ul Hassan Team Sar-E-Aam "Janbaz" Team SareAam SareAam Team Sargodha Sareaam Janbaaz

10/07/2025

اداکارہ حمیرہ اصغر اکتوبر 2024 سے پہلے مر چکی تھی۔۔۔ لاش کم سے کم نو مہینے پرانی ہے۔ اقرارالحسن کے تہلکہ خیز انکشافات نے اداکارہ کی پراسرار موت کی کہانی کو نیا رُخ دے دیا۔
Iqrar Ul Hassan Team SareAam

07/07/2025

کمسن خوبصورت لڑکی کی زندگی ظلم کا شکار۔ ماں نے بیٹے کی رضامند ی سے بہو کو جبراً جسم فروشی پر مجبور کیا ۔۔۔ انکار پر لڑکی پر کیا جاتا بہیمانہ تشدد۔۔ دیکھیے اِس ویڈیو میں ماں کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر گھر چھوڑنے والی لڑکی کی وہ سچی کہانی، جو ہر لڑکی کے لیے ایک لمحۂ فکریہ

Team SareAam Iqrar Ul Hassan

20/06/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

20/06/2025

پنجاب میں اسکول کے بچوں کے ساتھ درندگی اور استحصال۔ سینکڑوں ویڈیو ریکارڈنگز کا ایک اور میگا اسکینڈل۔ صرف ایک بچے کا مقدمہ درج کیا گیا۔۔۔ سرعام کا خصوصی پروگرام۔۔۔ ہفتے کی شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر

15/06/2025

کیا آپ جانتے ہیں؟ ڈارک ویب پر پاکستانی بچوں کے ساتھ کون سا بھیانک عمل ہو رہا ہے؟ خطرہ اب ہمارے گھروں تک پہنچ چکا ہے ۔کرپٹو کرنسی کے سکوں کے بدلے بچوں کے ساتھ جنسی درندگی کے لرزہ خیز لائیو مناظر دکھائے جا رہے ہیں، معصوم بچوں کی چیخوں کو ہرگز نظر انداز نہ کریں ۔ ڈارک ویب ایک خوفناک حقیقت ہے اور آپ کا بچہ بھی اس کا اگلا شکار ہو سکتا ہے۔ عالمی جنسی درندوں سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے یہ ویڈیو آپ کو دردناک حقیقت سے آگاہ کرے گی۔
Iqrar Ul Hassan

15/06/2025

یہ انٹرنیٹ نہیں۔۔یہ شیطانی دنیا کا دروازہ ہے۔گمنام مجرم، خفیہ سودے اور ہر وہ گناہ جس کا تصور بھی انسان کو لرزا دے۔۔ ڈارک ویب ، ایک ایسی دوزخ، جسے جان بوجھ کر دنیا کی نظروں سے چھپایا گیا ہے️، دیکھیے وہ خوفناک حقیقت جو آپ کو ہلا کر رکھ دے گی!

01/06/2025

’’پلیز مجھے یہاں سے نکالو، گھر والے غلط کام نہ کرنے پر مارتے ہیں‘‘14سالہ کشش کی دل دہلا دینے والی اپیل، صدمہ دینے والا انکشاف، سگی ماں، باپ، ماموں، بھائی، حتیٰ کہ بڑی بہن بھی اس گھناؤنے جرم میں ملوث،ماں کا خوفناک اعتراف، میں خود اس گھٹیا دھندے کا حصہ رہی۔ٹیم سر عام نے دبئی بھیجے جانے سے پہلے معصوم کشش کو جسم فروشی کے مکروہ دھندے سے کیسے آزاد کروایا ؟ پوری لرزہ خیز حقیقت جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں!

Address

Trinda Muhammad Panah, Punjab
Trinda Muhammad Panah
64030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Sar-E-Aam "Janbaz" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category