Sada-E-Awam/صدائےعوام

Sada-E-Awam/صدائےعوام Local News Media Coverage Media News

09/09/2022
23/05/2022

سالانہ محفل سماع عرس مبارک حاجی پیر اشرف شاہ صاحب المعروف بھاگا والی سرکار چکنمبر 105/15L بستی محمد نگر آستانہ عالیہ پیر سید سلطان علی شاہ صاحب تحصیل میاں چنوں

12/05/2022

نامکمل روڈ سے تنگ چکنمبر 7/8ar تلمبہ تحصیل میاں چنوں کی عوام شدید احتجاج ،احتجاجی شرکاء نے پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے اور ٹھیکدار کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور انتظامیہ ڈپٹی کمشنر خانیوال ،کمشنر ملتان ،وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف،اور وزیر اعظم شہباز شریف سے اس روٹ کو فوری مکمل کروانے کی پر زور اپیل کی ہے ۔

12/05/2022

تلمبہ کے نواحی چک میں ٹھیکیدار زیر تعمیر روڈ کا کام چھوڑ کر فرار اہل علاقہ سراپا احتجاج. اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل

تفصیلات کے مطابق تلمبہ کے نواحی چک 7 کرملی والا میں زیر تعمیر روڈ کا کام ٹھیکیدار چھوڑ کر فرار ہو گئے جس پر اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ سابقہ ایم پی اے نے ہمارے علاقے کو نظر انداز کیا لیکن پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آتے ہی موجودہ ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی اور ایم پی اے پیر سید عباس علی شاہ اہل علاقہ کے لئے روڈ منظور کروایا تھا اور جس پر کام بھی جاری ہو گیا تھا لیکن حکومت تبدیل ہوتے ہیں ہمارے روڈ کا کام روک دیا گیا ہے جس سے ہمیں گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایمرجنسی کی صورت میں اس روڈ سے گزرنا محال ہو گیا اہل علاقہ کا ڈپٹی کمشنر خانیوال اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لے کر جلد روڈ کو مکمل کرنے کا مطالبہ کیا گیا

08/05/2022

Address

Office #54Lahore Multan Road Tulamba
Tulamba Town
8500

Telephone

+923096484921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada-E-Awam/صدائےعوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sada-E-Awam/صدائےعوام:

Share