Muhammad Younas Sahil Mahay

Muhammad Younas Sahil Mahay Self-Made | Self-Driven | Self-Belief
No shortcuts. No excuses. Only results. 💯
Success is earned, not given.

11/04/2026

ہم سے جلنے والوں کا بھی شکریہ،
ہماری وجہ سے ہی ان کی پہچان ہے۔

16/03/2026

اللّٰهُمَّ اجْعَلْ حَيَاتَنَا فِي طَاعَتِكَ وَخِتَامَنَا عَلَى الْإِيمَانِ
اے اللہ! ہماری زندگی اپنی اطاعت میں اور خاتمہ ایمان پر فرما۔

اللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الَّذِينَ تَشْمَلُهُمْ رَحْمَتُكَاے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیری رحمت سایہ کر...
16/03/2026

اللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنَ الَّذِينَ تَشْمَلُهُمْ رَحْمَتُكَ
اے اللہ! ہمیں ان لوگوں میں شامل فرما جن پر تیری رحمت سایہ کرے

09/03/2026

“ہم اپنی دنیا کے بادشاہ ہیں، کسی کے محتاج نہیں۔” 👑

05/03/2026

. جو دوست خلوص سے ساتھ نبھاتے ہیں، اُن کے ساتھ محبت کرنا فرض نہیں، خوشی ہوتی ہے

ماشاءاللّٰه❤️متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر دفاعخدا ان کی حفاظت کرے — اس وقت دبئی مال میں ہیں۔ہم  محفوظ ترین ملک میں ر...
03/03/2026

ماشاءاللّٰه❤️
متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیر دفاع
خدا ان کی حفاظت کرے — اس وقت دبئی مال میں ہیں۔
ہم محفوظ ترین ملک میں رہتے ہیں 🇦🇪❤️

02/03/2026

قبرستان سے واپس آیا تو دل یہ کہہ رہا تھا
جنت وہیں ہے جہاں ماں باپ آرام کرتے ہیں
🥲🥲

👑 میرا رویہ آئینہ ہے، جیسا سلوک کرو گے ویسا ہی نظر آئے گا۔
28/02/2026

👑 میرا رویہ آئینہ ہے، جیسا سلوک کرو گے ویسا ہی نظر آئے گا۔

Address

Tulamba
Tulamba Town

Telephone

+971562299172

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Younas Sahil Mahay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Younas Sahil Mahay:

Share