Iltaf shabir

Iltaf shabir عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اس کی ساری حیات عدت ہے

20/12/2025

اُترو ہماری آنکھ میں ڈھونڈو جگہ جگہ
خوابوں میں ایک خواب ہے تعبیر کے بغیر

‏سنو!!اس دسمبر کے آخریعشرے میں،ہم بیٹھ کر تنہاکسی ویران گوشے میں !!ہوا کو دکھ سنائیں گےتجھے ہم بھول جائیں گے!‎
19/12/2025

‏سنو!!
اس دسمبر کے آخری
عشرے میں،
ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں !!
ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے!

19/12/2025

اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے
زندگی ہم تیـرے کہنے پہ چلے ہیں برسوں

18/12/2025

صَبا نے پِھر دَرِ زِنداں پہ آ کے دی دَستَک
سَحَر قَرِیب ہے دِل سے کہو نہ گَھبرائے۔۔۔!

فیض احمد فیضؔ

21/07/2025

کبھی کبھی صبر بہت مشکل ہوتا ہے، مگر انجام خوبصورت ہوتا ہے۔

صبر وہ طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹ کر بھی جُڑے رہنے کا ہنر سکھاتی ہے..!
19/06/2025

صبر وہ طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹ کر بھی جُڑے رہنے کا ہنر سکھاتی ہے..!

29/05/2025

‏کہتے ہیں اُسے شہر کے سب لوگ مسیحا
وہ شخص میرے درد سے انجان سا کیوں ہے،،؟

Address

Tump

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iltaf shabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iltaf shabir:

Share