AONE News Buleda Kech

AONE News Buleda Kech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AONE News Buleda Kech, Media/News Company, Buleda, Turbat.

14/03/2025

رمضان المبارک کے مقدس مہینے ضلع کیچ میں مہنگائی عروج پر ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ، غریبوں کی پہنچ سے دور ۔کیچ انتظامیہ کو ایکشن لینے کی اپیل۔(رپورٹ اے ون نیوز)

08/03/2025

ضلع کیچ کے علاقے جوسک میں یکے بعد دیگرے دو آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں مسافر کوچ اور زمیاد گاڑی جل کر خاکستر ہوگئے۔۔لاکھوں روپے کی مالیت کے نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ۔۔(رپورٹ اے ون نیوز)

22/02/2025

کل 23 فروری بروز اتوار بلیدہ میں کیچ تھیلیسیمیا کئیر سنٹر کی جانب سے میناز یو بی ایل اور بٹ رھشون ہائی سکول میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ، تمام انسان دوستوں کو خون عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ۔۔۔ (رپورٹ اے ون نیوز)

01/01/2025

بلیدہ میں آل ڈسٹرکٹ ناک آؤٹ فٹبال ٹورنامنٹ فائنل میں پہنچ گیا ، دو ٹیموں نے فائنل میں مقابلے دکھائے ، فاتح ٹیم کون بن گیا ؟ (رپورٹ اے ون نیوز)

30/11/2024

زمیندار ایکشن کمیٹی کا اجلاس بلیدہ میں ایوب جان گچکی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی ۔ نئی کابینہ تشکیل دی گئی ۔( رپورٹ اے ون نیوز)

30/11/2024

تربت کے دکانوں پر ڈکیتی کی درجنوں واردات 20/11/2024

05/11/2024

نوجوان شاہد معیار کی وفات پر میناز بلیدہ میں تعزیت کا سلسلہ جاری ہے ۔(رپورٹ اے ون نیوز)

05/11/2024

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے زیر اہتمام الندور بلیدہ میں مولانا عبدالحق بلوچ کی زندگی اور سیاست کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا (رپورٹ اے ون نیوز)

26/10/2024

آج اہلیان بلیدہ زامران کی جانب سے قتل و غارتگری ،چوری و ڈکیتی اور بدامنی کے واقعات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، ( رپورٹ اے ون نیوز)

24/10/2024

بلیدہ!
نجی بینک پر ڈکیتی کی واردات ،سیکیورٹی گارڈ جان بحق ،جبکہ دو افراد زخمی ، بدامنی کے واقعات میں اہل علاقہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے ،، روک تھام کی اپیل کی ہے ۔(رپورٹ اے ون نیوز)

09/10/2024

بلیدہ زامران میں صوبائی وزیر ظہور احمد بلیدی ،کمشنر مکران ،ڈی سی کیچ اور مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان کی جانب سے عوامی جرگہ منعقد ہوا ،تفصیلات دیکھیے ( رپورٹ اے ون نیوز)

19/07/2024

سابق سینیٹر اسماعیل بلیدی کی امارات آمد پر کیچ زامران سے تعلق رکھنے والے سماجی شخصیت حاجی ابراہیم بلوچ نے دعوت کا اہتمام کیا۔
امارات میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ ڈپٹی جنرل کونسل سے بھی ملاقات ہوئی ۔۔۔( رپورٹ اے ون نیوز)

Address

Buleda
Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AONE News Buleda Kech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share