gidroshia point

gidroshia point سلام علیکم آشین میں رومی فیج اشیا شمارا وش آتک گشاں

23/12/2022


*23 دسمبر ،2022*
*پسنی: ہم اپنے معزز صارفین سے معزرت خواہ ہیں کہ پچھلی رات 11:30PM بجے سے پسنی کے تمام بمشمول گریڈ فیڈروں میں بجلی سپلاٸی تا حال معطل ہے۔*

*پسنی گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے پسنی کے تمام فیڈروں میں بجلی سپلاٸی معطل ہے اور کیسکو ٹیم فنی خرابی دور کرنے کیلٸے تربت سے پسنی روانہ ہوچکی ہے*

*ان شااللہ جونہی گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی دور ہوگی تو پسنی کے تمام فیڈروں میں روز مرہ کی طرح بجلی بحال کردی جاٸے گی۔*

*کیسکو زراٸع*

دبئی والوں نے پاکستان کے ان شہروں کے لوگوں کو بین کر دیا ہے لہذا ویزہ آپلائی کرنے سے پہلے معلومات لے لیں بعد میں ویزا فی...
23/12/2022

دبئی والوں نے پاکستان کے ان شہروں کے لوگوں کو بین کر دیا ہے لہذا ویزہ آپلائی کرنے سے پہلے معلومات لے لیں بعد میں ویزا فیس نا قابل واپسی ہے

30/11/2022


کلانچ میں پکڑی گئی منشیات کے ساتھ چند افراد بھی پکڑے گئے ہیں لیکن اُن کے نام سامنے نہیں لائے جارہے ہے.

28/11/2022

#


کوئٹہ:قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:صوبائی دارلحکومت میں درجہ حرارت منفی 1 جبکہ زیارت میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں درجہ حرارت 4 جبکہ نوکنڈی اور سبی میں 8،8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:گوادر میں درجہ حرارت 13 جبکہ جیونی میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:تربت میں درجہ حرارت 14 جبکہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈپٹی کمشنرکیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم بلوچ نے پٹرولیم ری...
28/11/2022

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈپٹی کمشنرکیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم بلوچ نے پٹرولیم ریٹس جاری کردیئے،مقررہ رقم سے زیادہ فروخت پر انتظامیہ کو مطلع کیاجائے،اے سی تربت

اسلام علیکمزیرنظرتصویرتربت کےکسی پکوڈےکی دکان سےکسٹمرکودی ہوہی پکوڈوں کولپیٹنےوالی کاغزکی ھےجس میں جس میں (عنوان اخلاق ن...
28/11/2022

اسلام علیکم

زیرنظرتصویرتربت کےکسی پکوڈےکی دکان سےکسٹمرکودی ہوہی پکوڈوں کولپیٹنےوالی کاغزکی ھےجس میں جس میں (عنوان اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)اورنیچےجگہ جگہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامبارک اورپاک نام بہت ہی واضع الفاظ میں نظرآرہاھےبہت ہی افسوز کامقام ھےکہ ھم اپنی نادانی اورغفلت میں یادکان پررش ہونےکی صورت میں کاغزکوچیک کئےبغیرہی پکوڈےیاچپس ڈال کسٹمرکوپکڑادیتےہیں جس سےپاک ہستیوں کےناموں اورمقدس اوراق کی بےحرمتی ہوتی ھے لہذہ تمام پکوڈہ وغیرہ بیچنےوالےدکان دارحضرات سےگزارش کی جاتی ہیکہ اپنےکام کےسلسلےمیں سفیداورسادہ کاغذاستعمال میں لاہیں جوکہ شہرکےکسی بھی دکان سےبہ آسانی دستیاب ہیں بعض دفعہ اسکول کی پرانی کتابیں اورکاپیاں استعمال میں لاہی جاتی ہیں جس میں اکثراللہ تعالی اورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاک نام قرآن پاک کی آیتیں اورحدیث شریف کےورق موجودہوتےہیں ایسی صورت میں آدمی شدیدگنہگاراوربےحرمتی کامرتکب ہوتاھےلہذہ سب سےبہتراورآسان طریقہ ہیکہ سادہ کاغزاستعمال کریں جس میں نہ احتیاط کی ضرورت اورنہ گناہ کااندیشہ۔۔!

اس پوسٹ کوزیادہ سے
زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ خیرہ

22/11/2022
*القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة**آیت نمبر 24*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ ال...
22/11/2022

*القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة*
*آیت نمبر 24*

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡا يٰمُوۡسٰٓى اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِيۡهَا‌ فَاذۡهَبۡ اَنۡتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قَاعِدُوۡنَ ۞

*ترجمہ:*
وہ کہنے لگے : اے موسیٰ ! جب تک وہ لوگ اس (ملک) میں موجود ہیں، ہم ہرگز ہرگز اس میں قدم نہیں رکھیں گے (اگر ان سے لڑنا ہے تو) تو بس تم اور تمہارا رب چلے جاؤ، اور ان سے لڑو، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں۔

*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

منجانب: *عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان*
*Www.ammkmedia.com*

22/11/2022


بریکنگ نیوز
تربت: کمشنر مَکُّران سید فیصل شاہ کی جانب سے جلد تُربَت پبلک لائبریری کو کھولنے کا امکان، تزئین و آرائش مکمل،نئے کتب بھی فراہم کرینگے،ذرائع

21/11/2022

نئے آرمی چیف کی تقرری ‘ وزیر اعظم ہائوس کو وزارت دفاع کی سمری موصول

سمری میں پاک فوج کے 5 سینئر ترین آفیسران کے نام ریکمنڈ کئے گئے ہیں

سمری میں جنرل عاصم منیر ‘ جنرل ساحر شمشاد ‘ جنرل اظہر عباس ‘ جنرل نعمان محمود اور جنرل فیض حمید کے نام شامل

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تقرری بارے اجلاس

اجلاس میں خواجہ آصف ‘ رانا ثنا اللہ ‘ ایاز صادق اور دیگر شریک ہیں

21/11/2022


*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
گوادر ۔۔حاجی محمد اسحاق بلوچ کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ،جیز مائیکروفنانس کے ایریا منیجر عبدالباقی بلوچ ، محکمہ بی اینڈ آر گوادر کے انجنئیر عبدالسلام بلوچ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حب عبدالقادر بلوچ، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ گوادر وہاب اسحاق بلوچ جوڈیشل مجسٹریٹ آفس گوادر کے عبدالحفیظ کی والدہ اور سینگار ہاؤسنگ سکیم کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد حیات برق،سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ریاض احمد بلوچ اور آغا محمد ابراہیم کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ کی تدفین آبائی علاقہ پسنی میں ہوگی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

21/11/2022👇👇👇گمشدگی اطلاعجامشورو کے رھاٸیشی غلام مصطفی مری کا چھوٹا بھاٸی احمد نواز مری بروز جمعہ ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہ...
21/11/2022

21/11/2022
👇👇👇
گمشدگی اطلاع
جامشورو کے رھاٸیشی غلام مصطفی مری کا چھوٹا بھاٸی احمد نواز مری بروز جمعہ ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہیں تیز نیلی رنگ کے کپڑے پہنے ہوۓ ہیں عمر 13 سال ہیں اگر کسی دوست کو ملے تو غلام مصطفی مری کے اس نمبر پر رابطہ کریں 03053101709 غلام مصطفیٰ مری کوٹری جامشورو
اس پوسٹ کو آپنے آل گروپ میں شئیر کریں🙏 اور فیس بک آئے ڈی پے بہی اپلوڈ کریں شکریہ
آل پاکستان مری اتحاد صوبہ سندہ ترجمان ~ قربان علی مری گولاڑچی بدین

Address

Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when gidroshia point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share