Holy Quran

Holy Quran follow aur share kare khud k liye 💓💓💓

Holy Quran
07/09/2025

Holy Quran

15/02/2025
01/01/2025

*صبح کا آغازدرود شریف سے کریں*
Holy Quran

💛💜💛﷽☘💚☘
*اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💛💓💛💚*

💙💛💙 *اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*💓💛
*GOOD MORNING DEAR MEMBERS*

30/12/2024

᩵ Holy Quran
بــےشڪ زنــدگی تھڪا دینــے والــی
چیــز ھے اور جب تـــم تھڪ جــاؤ
تو اپنے ربـــ ڪا ذڪـر ڪیا ڪـــرو
ڪیونڪــہ سڪون تو صرفـــــ
"الله" ڪے ذڪـــر میں ھے- (القرآن)

لا اله الا الله محمـــــد رســـول الله
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ
أَسْتَغْفِـُــــرُ اللَّهَ الَّذِي
لا إِلَهَ إِلا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُــــــــ إِلَيْهِ
لا إله إلا أنتـــ سبحانكـــــ
إني كنت من الظالمين
لاحول ولاقوة إلا بالله العلي العظيــــم
لا إله إلا الله وحده لا شريكــــ له
له الملك وله الحمــــد
وهو على كل شيء قدير

"یہ تصویر ہبل ٹیلی سکوپ سے لی گئ ہے اور یہ کوئ ریت کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ کہکشاں "اینڈرومیڈا" کی تصویر ہے۔ اس میں ہر ڈ...
19/11/2024

"یہ تصویر ہبل ٹیلی سکوپ سے لی گئ ہے اور یہ کوئ ریت کی تصویر نہیں ہے بلکہ یہ کہکشاں "اینڈرومیڈا" کی تصویر ہے۔ اس میں ہر ڈاٹ ایک مکمل ستارہ ہے اور ہر ایک "ستارہ" دوسرے قریبی ستارے سے کافی فاصلے پر واقع ہے۔۔ دیکھنے میں یہ نقطے یعنی ستارے اگر چہ بہت قریب قریب نظر آتے ہیں۔لیکن ان میں ہر ڈاٹ دوسرے سے اتنا دور ہے کہ ناسا کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہر دو dots کے درمیان پایا جانے والا فاصلہ 200 سالوں میں بھی طے نہیں کرسکتی کیونکہ انکے درمیان کم سے کم "فاصلہ" 37600000000000 کلو میٹر یعنی چار نوری سال ہے۔ اینڈرومیڈا کہکشاں ہماری زمین سے 2.5 ملین نوری سال کی دوری پر واقع ہے۔ اس میں چار سو 400 بلین کے قریب ستارے موجود ہیں،، جبکہ اسکی لمبائ 260000 نوری سال ہے۔

اگر آپ لوگ سوچ رہے ہیں، کہ یہ یونیورس کی سب سے بڑی کہکشاں ہوگی، تو آپ کی یہ سوچ یقینا درست نہیں، کیونکہ یہ سب سے بڑی کہکشاں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ یہ Alcyneus کہکشاں کے سامنے ایک ریت کی مانند ہےکیونکہ alcyneus کہکشاں اس کے مقابلے میں بہت بڑی ہے۔یقینا یہ جان کر آپ حیران ہو جائیں گے کہ alcyneus کہکشاں کی لمباٸی 16.3 ملین نوری سال ہے۔ اگر ہم ایک ایسے خلائ جہاز میں بیٹھ ج

Sub ko send kr do ek dafa parh k mujy b*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إ...
27/06/2024

Sub ko send kr do ek dafa parh k mujy b

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

yeh rukna nahi chahiye

Holy Quran
23/06/2024

Holy Quran

08/04/2024

اے سبز گنبد والے منظور دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

اے نور خدا آکر آنکھوں میں سما جانا
یا در پہ بلا لینا یا خواب میں آ جانا

اے پردہ نشیں دل کے پردہ میں رہا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

میں قبر اندھیری میں گھبراوں گا جب تنہا
امداد کو میری تم آ جانا رسول اللہﷺ

روشن میری تربت کو للہ ذرا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا

چہرے سے ضیا پائی ان چاند ستاروں نے
اس در سے شفا پائی دکھ درد ے ماروں نے

آتا ہے ان میں صابر ہر دکھ کی دعا کرنا
جب وقت نزع آئے دیدار عطا کرنا
C.

07/04/2024

Holy Quran
حسبی ربی جل اللہ
مافی قلبی غیر اللہ
نور محمد صل اللہ
لا الٰہ الا اللہ

تیرے صدقے میں آقا ﷺ
سارے جہاں کو دین ملا
بے دینوں نے کلمہ پڑھا
لا الٰہ الا اللہ

سمت نبیﷺ بوجہل گیا
آقا ﷺ سے اس نے یہ کہا
گر ہو نبی تو بتلاؤ ذرا
میری مٹھی میں ہے کیا
آقا ﷺ کا فرمان ہوا
اور فضل رحمان ہوا
مٹھی سے پتھر بولا
لا الٰہ الا اللہ

وہ جو بلال حبشی ہے
سرور دیں کا پیارا ہے
دنیا کے ہر عاشق کی
آنکھوں کا وہ تارا ہے
ظلم ہوئے کتنے اس پر
سینے پر رکھا پتھر
لب پر پھر بھی جاری تھا
لا الٰہ الا اللہ

اپنی بہن سے بولے عمر
یہ تو بتا کیا کرتی تھی
میرے آنے سے پہلے
کیا چپکے چپکے پڑھتی تھی
بہن نے جب قرآن پڑھا
سن کے کلام پاک خدا
دل یہ عمر کا بول اٹھا
لا الٰہ الا اللہ

دنیا کے انسان سبھی
شرک و بدعت کرتے تھے
رب کے تھے بندے پھر بھی
بت کی عبادت کرتے تھے
بت خانے یوں تھرائے
میرے نبیﷺ جب آئے
کہنے لگی مخلوق خدا
لا الٰہ الا اللہ

06/04/2024

تمام اہل اسلام کو لیلۃالقدر کی رات مبارک ہو"

Sub ko send kr do ek dafa parh k mujy b *اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى ...
05/04/2024

Sub ko send kr do ek dafa parh k mujy b

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Holy Quran
yeh rukna nahi chahiye

Address

Ubauro

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Holy Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share