Amjad Hyder 110

Amjad Hyder 110 💰 𝐎𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐄𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 | 💻 𝐃𝐢𝐠𝐢𝐭𝐚𝐥 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬
🚀 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧 𝐌𝐨𝐫𝐞 • 𝐄𝐚𝐫𝐧 𝐌𝐨𝐫𝐞 • 𝐆𝐫𝐨𝐰 𝐌𝐨𝐫𝐞
📱 𝐌𝐚𝐤𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐌𝐨𝐛𝐢𝐥𝐞 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐄𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫
🔥𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲,𝐒𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 𝐓𝐨𝐦𝐨𝐫𝐫ow

•FACTORY UNLOCK •IPHONE 13 PRO MAX •256GB•Gold COLOR •9.5/10 condition •96% battery health•NON PTA •4 MONTHS COMPLETE SI...
07/09/2026

•FACTORY UNLOCK
•IPHONE 13 PRO MAX
•256GB
•Gold COLOR
•9.5/10 condition
•96% battery health
•NON PTA
•4 MONTHS COMPLETE SIM TIME AVAILABLE
•Only Mobile

wa.me/923181221241

06/09/2026

iPhone 13
Non-PTA JV
128GB
New Box Pack

Price:80000
wa.me/923181221241

06/09/2026

iPhone 12 Pro Max
Non-PTA
128GB
94% battery health

Final Price 90000
wa.me/923181221241

روز کے پانچ ہزار اگر آپ سوشل میڈیا کا بکثرت استعمال کرتے ہیں اور آپ کا زیادہ تر وقت یوٹیوب فیس بک انسٹا ٹک ٹاک اور واٹس ...
01/09/2026

روز کے پانچ ہزار

اگر آپ سوشل میڈیا کا بکثرت استعمال کرتے ہیں اور آپ کا زیادہ تر وقت یوٹیوب فیس بک انسٹا ٹک ٹاک اور واٹس ایپ میں سے کسی پر اسکرولنگ کرتے گزرتا ہے تو یہ پوسٹ آپ کیلیے ہے

آج سے آپ یہ عہد کریں کہ ٹھیک ہے میں سوشل میڈیا استعمال کرونگا مگر اس سے روز کے کم از کم پانچ ہزار ہفتے کے پینتیس ہزار اور مہینہ کے ڈیڑھ لاکھ بناؤں گا

اور وہ بھی بغیر مونیٹائزیشن کے ۔۔۔ بتاتا ہوں کیسے ۔۔۔

آپ نے اپنی پسند کی کوئی سروس چاہے وہ مشورہ ہو، کچھ پڑھنا پڑھانا ہو، ٹریننگ ہو، کنسلٹنسی ہو، علاج و معالجہ ہو، پروموشن ہو، پراڈکٹ کا ریویو ہو، ڈیجیٹل یا حج و عمرہ سروسز ہوں وغیرہ وغیرہ

یا پھر

وہ کوئی پراڈکٹ ہو جیسے شہد، مسواک، پرفیوم، عطر، کھانے کی کوئی شے یا پھر ہاؤس ہولڈ، گیجٹس ہوں یا تلبینہ، گھی وغیرہ الغرض کوئی بھی پراڈکٹ جس کی ریسورس آپ کے پاس موجود ہو

آپ نے اپنی اس سروس یا پراڈکٹ جس کو آپ پورے شرح صدر کے ساتھ اپنی صلاحیتوں، ریسورسز، اور دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے منتخب کریں گے جس سے اللہ تعالیٰ بھی راضی ہوتے ہوں اور ہزاروں لاکھوں لوگوں کا فایدہ بھی ہوتا ہو

اس پر روز ایک انگیجنگ ویڈیو ایک تصویر بمع تحریر سوشل میڈیا کے پانچوں پلیٹ فارمز جو پہلے پیراگراف میں لکھے ہیں پر اپلوڈ کرنا ہے جو کہ سال میں کم از کم تین سو دفعہ ہو

اور ہر ہفتے اپنی اسی سروس یا پراڈکٹ سے متعلق ڈھائی تین منٹ کی دو چار جملوں کے تبادلوں پر مشتمل ایک منی پوڈکاسٹ اپلوڈ کرنی ہے سال میں چالیس

اور ہر ہفتے فزیکلی آٹھ سے دس لوگوں کو اپنی اس سروس یا پراڈکٹ کا بلمشافہ تعارف کروانا چاہے اس کیلیے آپ کو کسی ایونٹ میں جانا ہو میٹ اپ کرنا ہو ورکشاپ اٹینڈ کرنی ہو، سیمینار یا کانفرنس میں شرکت کرنا پڑے آپ کریں گے

کچھ نا ملے تو خود ارینج کریں یا ان میں سے کسی پلیٹ فارم پر ہفتے میں ایک دن لائیو آجائیں اور اپنی آڈئنس سے پانچ سے دس منٹ بات کریں کل تین چار سو لوگوں سے انٹر ایکشن

اور مہینے میں ایک دفعہ اپنی منتخب کردہ نیش کے ماہر سے مظبوط رابطہ بنائیں اس سے ملیں یا کال کریں وقت لیں بات کریں کہیں کہ مجھے آپ سے سیکھنا ہے اور میں آپ کی مینٹورشپ میں آنا چاہتا ہوں اور پھر اس تعلق کو دن بدن مظبوط تر بناتے جائیں

اس کیلئے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو کیسے ٹیون کرنا ہے وہ میں آپ کو آدھے گھنٹے کے ایک آنلائن سیشن میں بھی سمجھا سکتا ہوں باقی اوپر دئے گئے تمام فریم ورکس کو آج سے اگلے ایک سال تک کیلئے پلے سے باندھ لیں

ایک سال کے اندر اندر روز کے کم از کم پانچ ہزار اور مہینے کی ڈیڑھ لاکھ تک کی انکم نا ہو تو پھر میں یہیں بیٹھا ہوں مجھے پکڑ لیجیے گا

اتنی انکم کے بعد آپ مذکورہ بالا تمام کاموں کیلئے پچاس ہزار روپے پر کوئی انٹرنی رکھ کے اس کام کو آٹو پائلٹ بھی کرسکتے ہیں پھر کام آپ کو زیادہ نہیں کرنا پڑے گا اور لاکھ روپے کی بچت شروع..!!!

01/09/2026

Skillsider.pk
For More Details wa.me/923181221241

کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں:"میں نے ابھی تک کچھ حاصل نہیں کیا۔"دوسرے لوگ ہم سے آگے نکل گئے ہیں۔کسی نے business شروع کر لیا۔کس...
01/09/2026

کبھی کبھی ہم سوچتے ہیں:
"میں نے ابھی تک کچھ حاصل نہیں کیا۔"
دوسرے لوگ ہم سے آگے نکل گئے ہیں۔
کسی نے business شروع کر لیا۔
کسی کو clients مل گئے۔
کسی نے اچھی income شروع کر دی۔
اور ہم ابھی بھی سیکھ رہے ہیں۔
لیکن ایک بات یاد رکھیں:
آپ کی journey کسی دوسرے انسان کی journey نہیں ہے۔
کسی کی کامیابی دیکھ کر اپنی progress کو کم مت سمجھیں۔
اگر آج آپ کل سے ایک قدم آگے ہیں،
تو آپ progress کر رہے ہیں۔
بس تین چیزیں مت چھوڑیں:
Learn.
Practice.
Keep Going.
چاہے آپ Freelancing سیکھ رہے ہیں،
SEO کر رہے ہیں،
Business شروع کر رہے ہیں
یا اپنی زندگی میں کچھ نیا بنانا چاہتے ہیں…
Consistency آپ کو وہاں لے جائے گی جہاں صرف Motivation نہیں لے جا سکتی۔
اس Monday ایک چھوٹا سا Goal بنائیں۔
بہت بڑا نہیں۔
بس ایسا Goal جو آج مکمل ہو سکے۔
اور رات کو خود سے کہیں:
"آج میں نے اپنی زندگی کے لیے کچھ کیا ہے۔"
بس یہی چھوٹی چھوٹی کوششیں ایک دن بڑی تبدیلی بن جاتی ہیں۔
New week.
New goals.
Same dream. ❤️

30/08/2026

کامیابی کی پہلی سیڑھی کوشش ہوتی ہے..🏅🥰

اگر آپ اپنا یوٹیوب چینل وائرل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر مکمل پڑھیں ✅💸👇یوٹیوب پر وائرل آئیڈیا ڈھونڈنا بھی ایک سکل ہے اگر...
30/08/2026

اگر آپ اپنا یوٹیوب چینل وائرل کرنا چاہتے ہیں تو یہ تحریر مکمل پڑھیں ✅💸👇

یوٹیوب پر وائرل آئیڈیا ڈھونڈنا بھی ایک سکل ہے
اگر آپ کو سمجھ آجائے کہ وائرل آئیڈیا کہاں سے ملتا ہے، تو ہر ہفتے نئے کانٹینٹ کی ٹینشن بھی ختم ہو جاتی ہے۔

یہاں تین ایسے طریقے ہیں جو وائرل آئیڈیا ڈھونڈنے میں آپ کی بہت ہیلپ کریں گے۔

1️⃣ ایسے چھوٹے چینلز تلاش کریں جو اپنے سبسکرائبرز سے کہیں زیادہ ویوز لے رہے ہوں۔

مثلاً کسی چینل کے صرف ایک ہزار سبسکرائبرز ہیں، لیکن ایک ویڈیو پر ایک لاکھ اٹھائیس ہزار ویوز آ گئے۔ یہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ اس ٹاپک کی ڈیمانڈ موجود ہے۔ اب اس ویڈیو کو کاپی نہیں کرنا، بلکہ اسی آئیڈیا پر اپنا منفرد انداز اپنانا ہے۔

2️⃣ اپنے کمپیٹیٹرز کی ویڈیوز کے کمنٹس ضرور پڑھیں۔

کمنٹ سیکشن میں لوگ خود بتاتے ہیں کہ انہیں کیا پسند آیا، کیا نہیں آیا، اور وہ اگلی ویڈیو میں کیا دیکھنا چاہتے ہیں۔ خاص طور پر ان باتوں پر توجہ دیں جن کی شکایت بار بار کی جا رہی ہو۔ پھر اسی مسئلے کا حل اپنی ویڈیو میں دیں۔ اکثر یہی ویڈیوز سب سے زیادہ پرفارم کرتی ہیں۔

3️⃣ صرف اپنی نِش تک محدود نہ رہیں، بلکہ وائرل ٹرینڈز پر بھی نظر رکھیں۔

مثلاً پچھلے مہینے ورلڈ کپ ہر جگہ ٹرینڈ کر رہا تھا۔ اگر آپ فنانس نِش میں تھے اور ورلڈ کپ کو فنانس کے زاویے سے جوڑ کر ویڈیو بنا دیتے، تو وائرل ہونے کے امکانات بہت زیادہ تھے۔

یاد رکھیں، ہر ہفتے کوئی نہ کوئی بڑا ٹرینڈ ضرور آتا ہے۔ اگر آپ اپنی نِش کو اس ٹرینڈ کے ساتھ جوڑنا سیکھ گئے، تو آپ دوسروں سے پہلے آڈینس کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اکثر کسی نِش میں وہی کریئیٹر سب سے زیادہ فائدہ اٹھاتا ہے جو سب سے پہلے اس نئے زاویے پر کانٹینٹ بناتا ہے۔

لہذا نئے زاویے پر کانٹینٹ پر بنانا سیکھو اب کاپی پیسٹ کرنے والا دور ختم ہوگیا ہے...

امجد حیدر میرانی

Address

Ubauro

Telephone

+923033309110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Hyder 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Hyder 110:

Shortcuts

Share