
11/09/2022
جسکو برا لگتا ہے ہزار بار لگے سری لنکن ٹیم جیت کی حقدار تھی 5 آؤٹ ہونے کے باوجود چیمپئن کی طرح کھیلی دوسری طرف اپنی ٹیم دیکھ لیں وکٹیں ہاتھ میں ہونے کے باوجود بزدلوں کی طرح ڈر کر کھیلے ایک صاحب گاڑی کے چکر میں میچ کا بیڑا غرق کرگئے
بھائی جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے سری لنکا نے شاندار کھیل پیش کیا ویلڈن ٹیم سری لنکا
دل بڑا کریں سری لنکن ٹیم کو مبارکباد دیں