04/02/2026
آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی شلوار قمیض اور شال پہنے پاکستانی چائے/کافی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں—یہ منظر ہماری ثقافت، مہمان نوازی اور نرم طاقت کی خوبصورت ترجمانی کرتا ہے۔
دنیا کو پاکستان کا یہی چہرہ دیکھنے کی ضرورت ہے:
محبت، مسکراہٹ، احترام اور دل سے کیا گیا استقبال ☕🇵🇰