20/01/2026
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں امتحانی نتائج کے لیے رائج قدیم نمبر سسٹم ختم کرتے ہوئے بین الاقوامی معیار کا نیا گریڈنگ سسٹم نافذ کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وزیر جامعات سندھ اسماعیل راہو کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں نئے گریڈنگ نظام کے تحت 40 فیصد سے کم نمبر لینے والے طلبہ فیل تصور ہوں گے۔