
26/05/2025
Danish Badshah ♥️
مسعود آباد نائٹ ٹیپ بال سپر لیگ 🤙🔥
دانش بادشاہ یو بیوٹی ❤️
ہر میچ کی جیت میں اہم رول ادا کیا اس بندے نے🥰
پورے ایونٹ میں کلاس باؤلنگ اور شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے
ہوئے ، بیسٹ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ بنے 🤟🤞
اور اپنی ٹیم کو فائنل ون کروایا 🏆❤️