JSMT Umarzai

JSMT Umarzai Jamiat Ulama E Islam Official Page live news brodcasting network Umarzai Charsadda Pakistan

ڈیر زبردست پوسٹ ڈیر ڈیر یئ شیئر کئ
28/09/2024

ڈیر زبردست پوسٹ ڈیر ڈیر یئ شیئر کئ

12/06/2024

گستاخ رسول کو منطقی انجام پہنچنےتک ھم چین سے نہیں بیٹھیں گے ٹرینڈ کا حصہ بنیں

03/05/2024

معشوق علی( سابق اے ڈی او سپورٹس چارسدہ )
ملک خیل عمرزئی انتقال کر گیئں
مرحوم سابق ناظم عاشق علی عمرزئی کے بھائی اور محمود علی عمرزئی کے والد محترم تھے۔نمازِ جنازہ آج 4بجے بادو بابا عمرزئی قبرستان میں ادا کی جائیگی

17/04/2024

اعلان
کل فیس بک کا نیا اصول شروع ہوگا جہاں وہ آپ کی تصاویر استعمال کر سکتے ہیں۔ مت بھولنا آج آخری تاریخ ہے!! اسے آپ کے خلاف قانونی کارروائی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ آپ نے جو کچھ بھی پوسٹ کیا ہے وہ آج سے عوامی ہو جائے گا - حتیٰ کہ وہ پیغامات بھی جو حذف کر دیے گئے ہیں۔ ایک سادہ کاپی اور پیسٹ کے لیے اس کی کوئی قیمت نہیں ہے، بہتر ہے کہ آپ محفوظ رہیں۔
---
میں Facebook یا Facebook سے وابستہ کسی بھی ادارے کو اپنی تصاویر، معلومات، پیغامات یا پوسٹس، ماضی یا مستقبل استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہوں۔ اس بیان کے ساتھ، میں فیس بک کو مطلع کرتا ہوں کہ اس پروفائل اور/یا اس کے مواد کی بنیاد پر میرے خلاف انکشاف، کاپی، تقسیم یا کوئی اور کارروائی کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ رازداری کی خلاف ورزی پر قانون کے ذریعے سزا دی جا سکتی ہے۔
نوٹ: فیس بک اب ایک عوامی ادارہ ہے۔ تمام ممبرز ایسی وضاحت ضرور پوسٹ کریں۔
اگر آپ چاہیں تو اس ورژن کو کاپی اور پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کم از کم ایک بار بیان شائع نہیں کرتے ہیں، تو پروفائل اسٹیٹس اپ ڈیٹس میں آپ کی تصاویر اور معلومات کے استعمال کی اجازت ہوگی۔
شیئر نہ کریں۔ صرف متن کو کاپی کریں اور پیسٹ کریں۔
ان کا نیا الگورتھم انہی چند لوگوں کو منتخب کرتا ہے - تقریباً 25 - جو پوسٹس پڑھیں گے۔
یہ نظام کو نظرانداز کرے گا۔
میں فیس بک کو اپنے بارے میں کچھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔!

16/04/2024

یارانو
دہ فلسطین مسلمانانو سرہ یکجہتئ دہ پارہ
سوک سوک دہ اسرائیلودہ مصنوعاتو خلاف دی لاس اوچت کئ ☝

16/04/2024

یارانو
صبالہ دہ عمرزو بازار کےدہ اسرائیلی مصنوعاتودہ خریدوفروخت خلاف احتجاجی مظاہرہ دہ ٹول شرکت اوکئ

18/03/2024
یارانودا زندگی خو دے نہ غیر ھم تیریگی نو بیاخو بائکاٹ ضرور اوکئ او خپلہ ایمانی اوانسانی جذبہ خکارہ کئ
12/03/2024

یارانو
دا زندگی خو دے نہ غیر ھم تیریگی نو بیاخو بائکاٹ ضرور اوکئ او خپلہ ایمانی اوانسانی جذبہ خکارہ کئ

استاد محترم ومہتمم دارالعلوم تعلیم القران عمرزئی شیخ القرآن والحدیث و مبلغ تبلیغی مرکز چارسدہ مولانا سبحان اللہ صاحب (رح...
27/02/2024

استاد محترم ومہتمم دارالعلوم تعلیم القران عمرزئی شیخ القرآن والحدیث و مبلغ تبلیغی مرکز چارسدہ مولانا سبحان اللہ صاحب (رح)والد محترم مفتی حذیفہ سبحان دار فانی سے دار اخرت کی طرف کوچ کرگۓ ہیں
لہذا نمازہ جنازہ آج بروز منگل دو پہر 2:00 بجے عمرزئی پولیس سٹیشن کے سامنے ادا کی جائی گی بتاریخ27.02.2024

22/02/2024

یارانو دا اوازنن عام کئی
تاجدار ختم نبوت
زندہ باد
❤❤❤

21/02/2024

👈 *غیرت مند پاکستانی ہوشیار* 👇
*لاہور ہائی کورٹ نے قادیانیوں کے حق میں فیصلہ دے دیا اور آئندہ کسی کیس میں قادیانی کو عدالتی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کرنے کا حکم ۔۔۔*

*قادیانیوں کے خلاف کوئی sho رپورٹ نہیں کاٹے گا*
لاہور ہائی کورٹ میں افسوس ناک اور عدالتی تاریخ کا عجیب فیصلہ سنایا گیا
ہم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عمر سیال ملعون کے قادیانیوں کے حق میں دئے گئے فیصلے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ اس ملعون کا یہ غیر آئینی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 1984 کے فیصلے کے خلاف ہے اور جسٹس عمر سیال ملعون کے اس فیصلے سے آئین کی دفع 298c کی ا ہمیت اور قانونی حیثیت ہی ختم ہو جاتی ہے ۔ میں بحیثیت مسلمان سپریم کورٹ آف پاکستان سے یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ جسٹس عمر سیال ملعون کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے اور اس کے خلاف تحقیقات کی جائیں کہ اس کا قادیانیت کے ساتھ کیا تعلق ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ قادیانیوں کے خلاف قانون کو ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور اس فیصلے کے بعد یہ حقیقت ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔
بحثیت مسلمان ہمیں اس فیصلے کے خلاف آواز اٹھانی چاہیے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت پر پہرہ دینا چاہیے ۔

21/02/2024

چیف جسٹس فایزعیسی ہو یاکوئی اور جج
سنو
ختم نبوت ہماری ریڈلائن ہے
اپنے پرانوں کی ماضی کو مطالعہ کرکے فیصلے کریں

Address

Umarzai Charsadda
Umarzai
24510

Telephone

+923421923233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSMT Umarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share