01/06/2026
سر درد ، مائگرین کی 3 اہم علامات
علامات
شدید یا دھڑکن جیسا سر درد
متلی یا قے محسوس ہونا
روشنی اور شور سے تکلیف ہونا
وجوہات
ذہنی دباؤ اور تناؤ
نیند کی کمی
غیر متوازن غذا یا پانی کی کمی
✅ احتیاط
روزانہ پوری نیند لیں
زیادہ پانی پئیں
تناؤ کم کریں اور متوازن غذا استعمال کریں
عبدالکریم آزاد
عبدالڪريم آزاد
👍 لائک کریں | 🔁 شیئر کریں | 🔔 صحت سے متعلق مزید معلومات کے لیے فالو کریں
#مائگرین