City55news Hd plus

  • Home
  • City55news Hd plus

City55news Hd plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City55news Hd plus, Media/News Company, .

20/07/2025

کراچی بن قاسم پولیس کی بڑی کارروائی رہائشی علاقے میں قائم گٹکا ماوا بنانے والی خفیہ فیکٹری پر چھاپہ، ملزمان گرفتار ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ

20/07/2025

شہر قائد میں مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے گروہ کے دو کارندے ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی میں گرفتار
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 75 کلو سے زائد مضر صحت گوشت برآمد ہوا۔

19/07/2025

سرائے عالمگیرسوزوکی اور ڈالے میں تصادم،

19/07/2025
19/07/2025

جے یو آئی جیکب آباد کے رہنما مولانا نثار احمد پہوڑ کی اغوا اور تشدد کی ویڈیو جاری کرنا شرم ناک ہے جلد بازیاب کرایاجائے

19/07/2025

کراچی📍 المناک حادثہ - اورنگی ٹاؤن جوہر چوک پر قیامت کا منظر 🚨

18/07/2025

شہید کامریڈ شاہنواز بھٹو کا 40واں یومِ شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

17/07/2025

کراچی کے الیکٹرک کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت گلستان جوہر کے علاقے بھٹائی آباد صبح ساڑھے پانچ بجے سے بجلی کی فراہمی سے محروم
کراچی گلستان جوہر 9 بلاک بھٹائی آباد میں صبح ساڑھے پانچ بجے سے بجلی کی فراہمی سے محروم ہے کے الیکٹرک کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت 12 گھنٹے گزرنے کے بعد بھی لائن کی بجلی بحال نہ ہوسکی 12 گھنٹوں میں فالڈ نہ مل سکا وزیر توانائی سندھ نوٹس لیں

17/07/2025

سانگھڑ میں ڈاکوؤں سے پولیس مقابلہ ڈاکو گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار، ایک ٹی ٹی پسٹل، اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد۔ اس سے قبل ڈکیتی، رہزنی اور پولیس مقابلے جیسے سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہے

17/07/2025

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سولر انرجی پروگرام کے تحت
لیاقت اباد یوسی سات میں عوام میں سامان تقسیم کیا گیا اس موقع پر پی ایس 127 کے صدر رضوان رفیق چیئرمین وقار قریشی قیصر بلوچ حبیب بلوچ احسن خان موجود تھے

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City55news Hd plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share