Nazar News HD

Nazar News HD Nazar News HD

بنگلادیش نے پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردیبنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا...
23/08/2025

بنگلادیش نے پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی
بنگلادیش نے 1971 کے بعد پہلی بار پاکستانی حکام کے لیے ویزا کی شرط ختم کردی ہے، اب سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو دونوں ملکوں کے درمیان سفر کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

لاڑکانہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، تعلقہ رتو ڈیرو میں یونین کونسل وارث ڈینو کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے بننے والے اور زیرتعمیر گھروں کے دورے کے موقع پر مالکانہ اسناد دینے کی تقریب کے دوران متاثرین سے بات چیت کررہے ہیں

23/08/2025


طلبہ کا احتجاج یونیورسٹی کی مانگ۔۔۔۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

تھنک ٹینک نے پاکستان میں نئے صوبوں کے لیے 3 منصوبے پیش کردیے       ゚viralfbreelsfypシ゚viral
23/08/2025

تھنک ٹینک نے پاکستان میں نئے صوبوں کے لیے 3 منصوبے پیش کردیے
゚viralfbreelsfypシ゚viral

لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔زرائع کے مطابق 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہ...
23/08/2025

لاہور میں آٹے کی قیمت مزید بڑھ گئی، آٹے کا 20 کلو تھیلا 300 روپے مہنگا ہو گیا۔

زرائع کے مطابق 20 کلو آ ٹے کی قیمت میں 2 ہفتوں کے دوران 300 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے، 20 کلو تھیلے کی قیمت 1400 سے بڑھ کر 1700 روپے ہوگئی ہے۔

آٹا ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 2650 روپے ہوچکی ہے، فی من قیمت میں 300 روپے تک اضافہ ہو گیا ہے۔
゚viralfbreelsfypシ゚viral

ہمیں معاشی میدان میں بھی بھارت کو چاروں شانوں چت کرنا ہے: احسن اقبال       ゚viralfbreelsfypシ゚viral
23/08/2025

ہمیں معاشی میدان میں بھی بھارت کو چاروں شانوں چت کرنا ہے: احسن اقبال
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

کراچی کورنگی میں ملیر ندی سے برساتی پانی کی۔نکاسی کیلئے کھدائی کے دوران باروڈ برآمد جس میں ہینڈ گرنیڈ ایل ایم جی کی گولیا اور دیگر اسلحہ شامل ہے
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

جیکب آباد سول ہسپتال کے مین گیٹ کی پل کیوں ٹوٹی حقائق سامنے آگئے
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

کچے کے ڈاکو پولیس کی رٹ کو چیلنج کرنے لگے جبکہ پولیس نے ڈرپوک ڈاکوئوں کی نیندیں حرام کر دیں ہیں اب تو بڑا آپریشن شروع ہونے ولا ہے پہر آپ کی دلیرینظر آئے گی
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

اگر جیکب آباد ضلعے میں انفارمیشن کے عہدے پر کوئی وڈیرہ آتا تو ہم چمچے بن کر۔انکو۔پہول پہناتے جاہانگیر کھوسو ایک ورک کو عہدا ملا ہے سینیئر جیالے جزباتی نابنے تو اچہا ہے پی پی جیالے ٹونی عرف سجاد مستوئی انفارمیشن سیکریٹری پیپلزپارٹی جیکب آباد
゚viralfbreelsfypシ゚viral

23/08/2025

جیکب آباد پیپلزپارٹی میں ضلعی عہدوں کی تقسیم نے جیالوں کو جدا کردیا دیدار جکھرانی بھی میسان میں آگیا
゚viralfbreelsfypシ゚viral

22/08/2025

مینوں مچھلی کھا گئی اے، یا خواجہ مینوں بچا لے چاچا پگ والا دوسری دفعہ نہ بیٹھے

Address

Baldiya Shoping Center Tower Road
Jacobabad
0722650088

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazar News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nazar News HD:

Share