السلام و علیکم
ایک عہد تھا جو تمام ہوا
تحصیل کوٹلی ستیاں کے کرکٹ لوور اور سپانسر توجہ فرمائیں
میں فلک زیب 2005 سے 2026 تک تحصیل کوٹلی ستیاں کی کرکٹ سے جڑا رہا ہر کرکٹ پروموٹر سپانسر اور کرکٹر سے واسطہ رہا میں نے کرکٹ سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے گراؤنڈ میں صرف اور صرف فٹنس اور ورزش کیلئے حاضری ہوا کرے گی لہذاء میں آج سے ہر قسم کی کرکٹ سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں تمام دوست احباب جنھوں نے گراؤنڈ میں سپورٹ کیا ان سب کی بہت بہت نوازش
والسلام
کرکٹر فلک زیب
21/02/2026
#کوہسار کا سب سے بڑا ایونٹ 🔥
#کوٹلی ستیاں پریمیئر لیگ 🏏
#ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ میلہ 🏟
12 .13 .14 جون 🗓️
چیف ارگنائزر۔ راجہ فرید بلو
لیگ چیئرمین ۔ راجہ قادر ستی
ایونٹ منیجر ۔سہیل فیاض ستی
゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシ
21/02/2026
Best wishes ❤️🔥🔥
゚viralシfypシ゚viralシ
15/02/2026
Talha Mustafa Satti Sanj Tape Ball Cricket Ehtisham Satti
15/02/2026
🔹طارق عزیز کرکٹ میلہ🔹
16 فروری کو سوموار والے دن ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی رونمائی ، ٹورنامنٹ کی ڈرازنگ اور ڈرافٹنک کی جائے گی
#لاثانیہ شادی ہال غوری گارڈن
゚viralシfypシ゚viralシ
Talha Mustafa Satti
14/02/2026
🔥
Kpl فخرے کوہسار کی
میں دھواں دار بلے بازی جب بڑے مقابلے میں آخری اوور میں 29 رنز باقی تھا تو میچ مشکل لگ رہا تھا لیکن پہلی 5 بال پر ہی احتشام ستی نے رنزوں کا کامیابی کے ساتھ پیچھا کیا اور مقابلہ اپنے نام کر لیا 👍
Muhammad Talha Mustafa Satti
Ehtisham Satti
07/02/2026
#طارق #طارق۔
゚viralシfypシ゚viralシ
08/12/2025
Kashif Imtiaz 🫀💫
Kashii chalawra × Fadi dheerkot
دوستو کیسی لگی آج کے دن پرفارمینس ان دونوں سپر سٹار کی جانب سے
پورا دن لاجواب پرفارمینس اپنی ٹیم کو فائنل ڈے میں کوالیفائی کروانے میں کامیاب ہوئے
Well Played keep it up
08/12/2025
کوئی اپنا بنا کر دغا دے گیا
Adnan abbasi👑
Speed star from chalawra
عدنان عباسی کی جانب سے کل کے دن کمال کی باؤلنگ کا مظاہرہ پوٹھوہار ٹی 10 لیگ میں
ملوٹ کی ٹیم کو پہلے اپنا بنایا اور اسکے بعد اسکو ہرایا اور فائنل ڈے کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے
Best wishes for final
31/07/2025
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی
اسامہ سیالکوٹ ہارڈ لک کوہسار یونائٹیڈ اینڈ اسامہ سیالکوٹ
Be the first to know and let us send you an email when Sanj Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.