بدلتی دنیا کے رنگ گولبل وارمنگ بدلتے موسم بدلتی علاقائ?
22/07/2025
جب ایک بوتل خون کیلے آپکو سوشل میڈ یا پر پوسٹ کرنی پڑے تو پھر شادی وغیرہ جیسی تقریبات میں سینکڑوں رشتے داروں کو بلانا ، اپنا مذاق اڑانا ہے۔
22/07/2025
22/07/2025
آج مورخہ 22/07/25 پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے راؤ کاشف رحیم خان ایم پی اے پی پی 105 نے تحصیل سمندری اور پنجاب کے تمام کرایہ دار دوکانداروں کے حق میں بولتے ہوئے بیوروکریسی کے ظالمانہ فیصلے پر تنقید کی اور کہا کہ نیلامی کے عمل کو فوراً روکا جائے جس پر اسمبلی ممبران نے کھڑے ہو کر راؤ کاشف رحیم کے موقف کی تائید کی جس پر قائم مقام سپیکر نے نیلامی کے عمل کو روکنے کا حکم دیا اور متعلقہ افسران کو کل پنجاب اسمبلی میں طلب کر لیا
22/07/2025
18/07/2025
پریس کلب سمندری رجسٹرڈ و یونین آف جرنلسٹس رجسٹرڈ سمندری کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب سمندری رجسٹرڈ میاں ولید مجید ،صدر یونین آف جرنلسٹ رجسٹرڈ اظہر عباس جاوید
15/07/2025
حکومت نے ڈیزل 11 روپے 37
پیسے اور پٹرول پانچ روپے 86 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا ۔
12/07/2025
ساتھی اداکارہ ایک سال سے گُم ہے اور فوت ہو گئی مگر کسی کے پاس چیک کرنے کا وقت نہیں تھا..
یہ ہے شوبز انڈسٹری کا چہرہ
12/07/2025
**سمندری شہر کی مشہور ایڈئیل بیکری اپنی عادت سے مجبور پھر بجلی چوری کرتے ہوے رنگ ہاتھوں پکڑے گے۔پہلے جعلی ٹرانسفر اور اب دو عدد جعلی میٹر پکڑے گے ۔
*فیسکو سمندری ایکسین محمد ارسلان اقبال اور انچارج فسیکو سٹئ سمندری انجینئر حماد فلک کی ٹاسک فورس جمشید اختر اور رانا مقصود فاروق پر مشتمل ٹیم نے بجلی چوری پکڑ ئ۔۔زرائع۔*
07/07/2025
7NewsLive
Azhar Abbas Mehdi
Rahe Insaniyat
سمندری عاشورہ کا مرکزی جلوس حیدری چوک سے برآمدہ ہو اپنے مکرر کر داہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکز ی امام بارگاہ در عباس سمندری کی طرف گامزن انتظامیہ کی طرف سے جلوس کی سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے،ہر سال کی طرح فلاحی تنظیم راہ انسانیت فاؤنڈیشن کی طرف سے اس بار بھی یکم محرم سے لے کر دس محرم تک صاف میٹھے پانی ،لنگر کا انتظام کیا گیا
رپورٹ اظہر عباس جاوید
Be the first to know and let us send you an email when News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.