GforGujranwala

  • Home
  • GforGujranwala

GforGujranwala History, entertainment,culture,famous personalities, sports, showbiz, art and craft, industry & Current affairs of Gujranwala Division

24/07/2025

سپیڈ بریکر یا پانی روکنے کے لئے بند۔۔۔!!
جناح کالونی، ایک جانب خشک دوسری جانب پانی ہی پانی

22/07/2025

گیس سلنڈرز کیوں اتارے جا رہے ھیں
سی این جی رکشہ مالکان کے علی پور چوک بلاک کر دیا، احتجاج جاری

کامونکی: انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا ایکشن، جی ٹی روڈ پر قائم تمام ہوٹلز سیل کر دیے گئے۔
21/07/2025

کامونکی: انتظامیہ کا تجاوزات کے خلاف بڑا ایکشن، جی ٹی روڈ پر قائم تمام ہوٹلز سیل کر دیے گئے۔

20/07/2025

کامونکی سے گذرنے والی جی ٹی روڈ کی پٹی یوٹرن فری،
استحکام پاکستان کے راہنماء رانا نزیر کی میڈیا سے گفتگو

آصف رضاکو ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔
19/07/2025

آصف رضاکو ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کر دیا گیا۔

19/07/2025

گوجرانوالہ ُُُ افسوس ناک / دل خراش واقعہ
تھانہ فیروزوالا کے علاقے منڈیالہ تیگہ میں اغواء کے بعد تاوان نہ ملنے پر ۹ سالہ شیان کو تار کا پھندا ڈال کر منڈیالہ تیگہ کے ہی تین اوباش نوجوانوں نے قتل کر کہ ایک حویلی میں دفن کر دیا

17/07/2025

گوجرانوالہ پریس کلب کے اکاؤنٹ کو سیل رکھنے کی درخواست
عدالت نے خارج کر دی۔
عدالتی فیصلے سے نومنتخب باڈی کو بڑی کامیابی۔۔

35 بوتلیں شراب برآمد، مقدمہ درج
17/07/2025

35 بوتلیں شراب برآمد، مقدمہ درج

16/07/2025

سیف سٹی گوجرانوالا کے ثمرات براہ راست عوام تک،
خواتین سے پرس چھیننے والا نوجوان ڈیجیٹل ٹریکنگ سے گرفتار

16/07/2025

فیروزوالہ، ناجائز فروش جیل سے باہر آتے ھی محلے داروں پر چڑھ دوڑے،
مار کٹائی، فا💥💥نگ، پیسوں کا تقاضا، محلے داروں نے پولیس کو درخواست دے دی

15/07/2025

ماسٹر سٹی کے دفتر میں احتجاج، مبینہ طور پر سوسائٹی انتظامیہ نے مظاہرین کو مغوی بنا لیا،
مرکزی گیٹ کو تالا، پولیس بھی پہنچ گئی

12/07/2025

*وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد سے
شروع ہونیوالا قافلہ وزیر آباد پہنچ گیا،*

Address


Telephone

+923216636363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GforGujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share