Toorchapper

Toorchapper Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Toorchapper, Digital creator, Dara Adam Khel Qome Toor Chapper, Dubai.

طورچھپر – ہماری پہچان، ہماری آواز
یہ پیج طورچھپر کے عوام کی آواز کو بلند کرنے، ہمارے علاقے کے مسائل، ثقافت، خوبصورتی،
ہم چاہتے ہیں کہ ہر طورچھپری اپنے علاقے سے جڑاؤ محسوس کرے،
آپ سب ہمارے ساتھ جُڑیں، شیئر کریں، سپورٹ کریں – کیونکہ یہ آواز ہے طورچھپر کی!

03/12/2025

"ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس پیشنٹ کی مدد کریں جو کہ ایک ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے اور اس کے پیروں میں بہت تکلیف ہے۔ اسے آپریشن کے لیے 6 لاکھ روپے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنی زندگی کو سہولت سے گزار سکے۔

آپ کی چھوٹی سی مدد بھی اس کے لیے بہت معنی رکھتی ہے اور اس کی زندگی کو بہتر بنا سکتی ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ اس کی مدد کریں اور اس کی جینے کی امید کو بڑھائیں۔

رابطہ: واٹسپ پر رابط کر سکتے ہو
دلاور خان
00923359577855
بسیر خان
00923339842401

اپیل برائے مالی امداد  ہمارے قوم طورچھپر سکنہ باکل خیل سے تعلق رکھنے والا  ازرہ خان  آج سے ایک مہینہ پہلے فالج کا اٹیک  ...
29/10/2025

اپیل برائے مالی امداد
ہمارے قوم طورچھپر سکنہ باکل خیل سے تعلق رکھنے والا ازرہ خان آج سے ایک مہینہ پہلے فالج کا اٹیک ہوا تھا جو کے اباسین ہسپتال پشاور میں داخل کروایا گیا تھا لیکن مالی حالت کی وجہ سے علاج مکمل نہ ہو سکا جس کی وجہ سے بغیر علاج واپس گھر لے ایا ہے اور بہت تکلیف میں مبتلا ہے
لہذا آپ تمام حضرات سے مالی امداد کی اپیل کی جاتی ہیں کہ برائے مہربانی ازرا خان کے ساتھ ڈاریک رابطے کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابط کر یں
03349002887

🌹 دعاؤں کی اپیل: استادِ محترم زر سعید صاحب کے لیے 🌹📌 تفصیل:درہ آدم خیل کے ممتاز اور محنتی استاد، گورنمنٹ ہائی سکول کے زر...
08/10/2025

🌹 دعاؤں کی اپیل: استادِ محترم زر سعید صاحب کے لیے 🌹

📌 تفصیل:

درہ آدم خیل کے ممتاز اور محنتی استاد، گورنمنٹ ہائی سکول کے زر سعید صاحب کو دورانِ ڈیوٹی اچانک برین ہیمرج ہوا۔ اُنہیں فوری طور پر محمد آصف، ظفر صاحب، مسعود خان، اور مدثر خان کی مدد سے زرغن خیل ہسپتال پہنچایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں پشاور ریفر کر دیا گیا ہے۔

طلباء نے رحمت سلام صاحب کی سربراہی میں ان کی جلد صحتیابی کے لیے ختم القرآن کیا۔
اس موقع پر پرنسپل صابر الرحمن صاحب نے تمام اہلِ علاقہ، شاگردوں، اور اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ زر سعید صاحب کی جلد شفایابی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا جائے۔

🙏 آئیے دعا کریں:

"اللّٰہ رب العزت زر سعید صاحب کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے، ان کا سایہ ہم پر قائم رکھے، اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!"

انا للہ وانا الیہ راجعونبے حد افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم استاد ڈاکٹر رستم علی خان صاحب کے جواں  بیٹا ، فہیم...
08/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

بے حد افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم استاد ڈاکٹر رستم علی خان صاحب کے جواں بیٹا ، فہیم خان، آج بقضائے الٰہی انتقال فرما گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ اور لواحقین کو یہ صدمہ عظیم صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین یا رب العالمین۔ 🤲

نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

دعاؤں کی درخواستہمارے قوم طورچھپر کا درد  کو اپنا درد سمجھنے والا، دن رات کوئلے کے مسائل کو حل کے لیے جدوجہد کرنے والے س...
06/10/2025

دعاؤں کی درخواست

ہمارے قوم طورچھپر کا درد کو اپنا درد سمجھنے والا، دن رات کوئلے کے مسائل کو حل کے لیے جدوجہد کرنے والے سور سیٹھ اس وقت شدید علالت کے باعث حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں زیرِ علاج ہیں۔

اس سے قبل اُنہیں طبیعت کی ناسازی کے باعث کوہاٹ کے KDA ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا، مگر طبیعت مزید بگڑنے پر پشاور منتقل کیا گیا۔ سور سیٹھ کو دل کے عارضے کے سبب شدید تکلیف کا سامنا ہے۔

ہم سب دوستوں، چاہنے والوں، اور قوم کے ہر فرد سے مؤدبانہ درخواست کرتے ہیں کہ سور سیٹھ کی جلد صحتیابی کے لیے دل سے دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ اُنہیں شفا کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔

انا للہ وانا الیہ راجعونطور چھپر کندی عالم خیل کے خان اعظم سیداعظم گل کے والد محترم شیر اسلم صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔ال...
06/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

طور چھپر کندی عالم خیل کے خان اعظم سیداعظم گل کے والد محترم شیر اسلم صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

محبت کیا ہے 1. اگر آپ کہنا چاہتے ہیں:"محبت کے نام پر غربت کو درست ٹھہرایا جاتا ہے"تو اس کا مفہوم ہو سکتا ہے کہ:بعض اوقات...
05/10/2025

محبت کیا ہے

1. اگر آپ کہنا چاہتے ہیں:

"محبت کے نام پر غربت کو درست ٹھہرایا جاتا ہے"
تو اس کا مفہوم ہو سکتا ہے کہ:

بعض اوقات لوگ محبت کو بنیاد بنا کر غربت، تنگدستی یا مشکلات کو برداشت کرتے ہیں یا ان کو جواز دیتے ہیں، جیسے:
"محبت ہو تو سب کچھ برداشت کیا جا سکتا ہے"
مگر حقیقت میں غربت ایک سنگین مسئلہ ہے، جسے صرف جذبات سے نہیں، بلکہ عمل اور بہتری کی کوششوں سے حل کیا جانا چاہیے۔

2. اگر آپ کوئی شاعرانہ یا تخلیقی جملہ چاہتے ہیں:

تو یہ انداز ہوسکتا ہے:

"محبت کے نام پر غربت کو نصیب مان بیٹھے،
حالانکہ دل چاہتا تھا، کچھ خواب بھی اپنے ہوں..."


19/09/2025

ہمارے قوم طورچھپر کا کراچی کے علاقے نیول میں قبرستان کے لئے زمین مختص کیا ہے وہاں کے حالات کچھ یوں ہیں

18/09/2025

کوہاٹ: درہ آدم خیل قوم طورچھپر کندی باکل خیل میں
شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی

شہادت کا عظیم مرتبہ پانے والے پولیس اہلکار یونس خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز کوہاٹ میں ادا کی گئی

نماز جنازہ میں ڈی آئی جی کوہاٹ عباس مجیدمروت اور پولیس افسران و اہلکاروں, شہید کے لواحقین اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی

ڈی آئی جی کوہاٹ، نے پولیس کے چاق وچوبند دستے کے ہمراہ شہید کو آخری سلامی پیش کی اور شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے

شہید پولیس اہلکار یونس خان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے

فرض کی راہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار یونس خان کا تعلق درہ آدم خیل طور چھپر سے ہے جس کی جسد خاکی آبائی علاقے کو روانہ کردی گئی

28/08/2025

دا قیامت علامات۔
AMN TV
Geo News Urdu
Mohammad Jibran Nasir
Belqis Roshan بلقیس روشن
Inqilab E Kohat E News

25/08/2025

قوم طورچھپر کندی سرورخیل جرگے کا اعلامیہ

21/06/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Address

Dara Adam Khel Qome Toor Chapper
Dubai
26000

Telephone

+923319215165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toorchapper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Toorchapper:

Share