نیو مسلم آباد کا یہ پیج صرف اپنے علاقے و یوسی کے مسائل اور ان کے حل کے لیے بنایا گیا ہے جزاکم اللّٰہ
(2)
13/08/2025
کراچی کے مختلف علاقوں میں 14 اگست کے دن صبح 8 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی
عوام متبادل ایندھن کا انتظام کرے
ترجمان سوئی گیس کمپنی
07/08/2025
کراچی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع ماشاءاللہ کمپن میں شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
آگ تیزی سے پھیل رہی ہے اور کمپنی کے چاروں اطراف لپیٹ میں آ چکے ہیں، جس کے باعث آگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق کمپنی کی عمارت میں تعمیراتی کام جاری تھا، جس کے باعث عمارت گرنے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زون کا مکمل عملہ آگ بجھانے کی کارروائی میں مصروف ہے۔
تاحال تمام ورکرز کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا ہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
آگ کا مرکز گراؤنڈ فلور ہے جہاں تک رسائی ممکن نہیں۔ ریسکیو ٹیمیں ایکسویٹر کے ذریعے دیوار توڑ کر اندر جانے کی کوشش کر رہی ہیں تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے۔
31/07/2025
یہ بچی آج بروز جمعرات دوپہر 1 بجے سے لاپتہ ہیں گھر والے کافی پریشان ہیں برائے مہربانی جس بھائی کو بھی معلومات ہو تو نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کرے جزاکم اللّٰہ خیرا۔
Imran
0342-7601604
29/07/2025
28/07/2025
28/07/2025
کراچی ضلع ملیر قائد اباد تھانے کی حدود مسلم اباد کالونی ایس ایف سکول کے پاس فائرنگ کا واقعہ واقع میں زخمی اسد زخموں کی تاب نالاتے ہوئے شہید
28/07/2025
مسلم آباد و اطراف میں فائرنگ کے مختلف واقعات
علاقے میں خوف و ہراس
Be the first to know and let us send you an email when New Muslimabad Colony Landhi Karachi UC 6 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to New Muslimabad Colony Landhi Karachi UC 6: