07/03/2025
اے اللہ!
اس مبارک جمعہ کے دن ہمیں اپنی رحمتوں اور برکتوں سے نواز دے، ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲 ❤