Butt News official

  • Home
  • Butt News official

Butt News official Amjad butt

  پاکستان مسلم لیگ نواز یوسی 9 کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین جناب نذیر الرحمٰن عثمانی اور امیدوار برائے وائس چیئرمین جن...
30/11/2022



پاکستان مسلم لیگ نواز یوسی 9 کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین جناب نذیر الرحمٰن عثمانی اور امیدوار برائے وائس چیئرمین جناب چوہدری اجمل صاحب اور تمام پینل کی طرف سے اہلیان یوسی 9 کو مبارک باد دی جاتی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی لیڈی کونسلر برائے وارڈ نمبر 1,2,3، پاکستان مسلم لیگ نواز نے بلا مقابلہ جیت لی ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ مسلم لیگ نواز پینل یوسی 9 کا سفر کامیابی کی طرف رواں دواں ہے اور انشاء اللہ بفضل خدا 31 دسمبر کا سورج مسلم لیگی پینل یوسی 9 کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا،
خصوصی شکریہ: جناب محبوب ہاشمی صاحب، اور یوتھ کوآرڈینیٹر ثاقب جاوید صاحب

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

فبای اعلیٰ ا رب کما تکذبان کہاں سے کہاں پنہچا دیا یقین رب جو چاہے کر سکتا ہے وولڈ کپ سے باہر ہونے والا سب سے اوپر
06/11/2022

فبای اعلیٰ ا رب کما تکذبان
کہاں سے کہاں پنہچا دیا
یقین رب جو چاہے کر سکتا ہے وولڈ کپ سے باہر ہونے والا سب سے اوپر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Butt News official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share