سابق صدر بار راجہ زوالفقار ایڈووکیٹ میرپور شہری مسائل کے حوالہ سے پریس کلب میں پریس کانفرنس
05/07/2025
محکمہ معدنیات ماحولیات اور ضلعی انتظامیہ کی ملی بھگت ، مجرمانہ خاموشی یا کرش پلانٹ والوں کی بدمعاشی دریائے جہلم کشمیر ایریا سے کرش پلانٹ مافیا مسلسل دریا سے ملبہ اٹھا کر ڈیم سیفٹی اور مقامی آبادیوں کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں اگر کوئی حادثہ رونما ہوا تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی ان کو بجلی کے کنکشن دینے کی بجائے ان کرش پلانٹس کو فوری طور پر بند کر کے علاقے کو محفوظ بنایا جائے۔ بھرپور عوامی مطالبہ
20/06/2025
*JUST IN | TEHRAN AFTER FIRDAY PRAYER* 🇮🇷
20/06/2025
*آج پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد صیہونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے*
🛑تہران یونیورسٹی کے اطراف کی گلیاں نمازیوں سے بھر گئیں۔
🇮🇷
Be the first to know and let us send you an email when Current News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.