مفتی وحیداللہ درویش

  • Home
  • مفتی وحیداللہ درویش

مفتی وحیداللہ درویش پشتو اصلاحی بیانات

دا ماشومہ پہ بازار کے چا نہ بے درکہ شوے۔ نوم نہ اخلی ۔کہ چا وی ۔پہ شمروزی حاجی بھٹی کے موجودہ دہ۔ رابطہ نمبر 0300.611561...
19/07/2025

دا ماشومہ پہ بازار کے چا نہ بے درکہ شوے۔ نوم نہ اخلی ۔کہ چا وی ۔پہ شمروزی حاجی بھٹی کے موجودہ دہ۔ رابطہ نمبر 0300.6115615

13/07/2025

ماشاء اللہ لنڈی کوتل میں تیز بارش

غائبانہ نماز جنازہ کا حکم اور اس میں شریک ہوناسوال غائبانہ صلاۃِ  جنازہ کا حنفیہ کے یہاں کیا حکم ہے؟  اور اگر ہو رہی ہو ...
12/07/2025

غائبانہ نماز جنازہ کا حکم اور اس میں شریک ہونا
سوال
غائبانہ صلاۃِ جنازہ کا حنفیہ کے یہاں کیا حکم ہے؟ اور اگر ہو رہی ہو تو حنفی مسلک آدمی شامل ہو سکتا ہے؟

جواب
نمازِ جنازہ کی شرائط میں سے یہ ہے کہ میت نماز پڑھنے والے کے سامنے موجود ہے، اگر میت وہاں موجود نہ ہو تو نماز صحیح نہ ہوگی، لہذا غائبانہ نمازِ جنازہ شرعاً درست نہیں ہے۔ حنفی مقلد کے لیے غائبانہ نمازِ جنازہ میں شرکت جائز نہیں ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"فلاتصح علی غائب وصلاة النبي صلی الله علیه وسلم علی النجاشي لغویة أوخصوصیة". (باب صلوۃ الجنازۃ،2/209،ط:سعید) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

11/07/2025

غائبانہ نماز جنازہ ناجائز۔

 #میدانِ_حق_کا_مردِ_مجاہد…✊مفتی محمد ندیم محمودی صاحبایک ایسا نام جس نے ہر محاذ پر باطل کے خلاف عقیدۂ اہلِ سنت والجماعت...
09/07/2025

#میدانِ_حق_کا_مردِ_مجاہد…✊

مفتی محمد ندیم محمودی صاحب
ایک ایسا نام جس نے ہر محاذ پر باطل کے خلاف عقیدۂ اہلِ سنت والجماعت کا علم بلند رکھا!
جنہوں نے علم و حکمت کے ساتھ، دلائل و برہان کے زور پر
ہر فتنہ پرور سوچ، ہر گمراہ فرقے اور ہر باطل نظریے کے سامنے
ڈٹ کر حق کا پرچم تھامے رکھا۔
چاہے عقیدۂ ختمِ نبوت ہو یا حرمتِ صحابہؓ
چاہے ردِّ بدعات ہو یا دفاعِ اہلِ حق
مفتی صاحب نے ہر مقام پر ایک سپاہی، ایک مناظر، اور ایک رہبر کا کردار ادا کیا
ان کی زبان دلیل سے مزین قلم علم سے روشن اور موقف سنت و قرآن کے مطابق ہوتا ہے
مفتی ندیم صاحب ہمارے لیے صرف ایک عالم نہیں،
بلکہ دورِ فتن میں حق کی صدا ہیں۔
ہم ان کی جرأت، اخلاص اور استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں
باطل جتنا بھی شور مچائے،
حق کی صدا ہمیشہ بلند رہے گا!...✍️

آج جمعیت علمائے اسلام کنڈوخیل این سی ( 4)یونٹ کا ماہانہ اجلاس ہمارے حجرے میں امیر مفتی وحیداللہ صاحب کی زیر صدارت منعقد ...
04/07/2025

آج جمعیت علمائے اسلام کنڈوخیل این سی ( 4)یونٹ کا ماہانہ اجلاس ہمارے حجرے میں امیر مفتی وحیداللہ صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوا ،،،
ماشاءاللہ اجلاس میں ساتھیوں نے بھرپور شرکت کی ,,
اجلاس میں امیر صاحب نے ساتھیوں کی مشاورت سے تین ایجنڈے پیش کی ،،،
1,,)یونٹ کی بحالی کیلئے بھرپور کوشش کرنا،،
2,,) کنڈوخیل یونٹ کے جی ٹی آئی jti کے ساتھیوں کیساتھ بھرپور تعاون کرنا،،
3,)اجلاس ٹائم کی پابندی کرنا اور اجلاس میں شرکت یقینی بنانا،،
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین اسلام پر استقامت نصیب فرمائے ،

03/07/2025

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مفتی وحیداللہ درویش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share