Mardan News Official page. Mardan News مردان نیوز Is All About Mardan City. ڈسٹرکٹ مردان خبرنامہ Tv chennal
09/07/2025
آپ اپنے خاندان کے اکثر افرد ایک قوم پر قربان کر دیتے ہیں آپکا کاروبار تباہ ہو جاتا ہے آپ پشاور میں اپنا گھر بیچ دیتے ہیں مری میں روزانہ آپکے گھر پر فائرنگ ہوتی ہے۔ آپ سے جیتی ہوئی سیٹ چھین لی جاتی ہے اور آپکو پیغام ملتا ہے کہ اپنے لیے راستہ ڈھونڈ لیں۔ ثمر بلور نے اپنے بچوں کے لیے بہترین فیصلہ کیا ہے۔بلور خاندان نے پختون قوم کے لیے بہت کچھ قربان کیا ہے انکو بھی حق ہے کہ زندگ جی لے۔
ثمر ہارون بلور کی اچھی زندگی اور بہترین سیاسی سفر کے لیے دعا گو ہوں۔.
Mardan News مردان نیوز
04/07/2025
خوشخبری اہل مردان 🦅🦅
خود کو بناۓ اور بھی خوبصورت اور وہ بھی مناسب فیس پر۔
مزید ویڈیو دیکھیں
Dr shahzad ahmad consultant plastic sergen
Smart
Laser & hair transplant center
PH. 03100006020
30/06/2025
ایک کامیابی کے بعد ایک اور کامبابی ۔
بہترین کولٹی اور مناسب قیمت پر
Ph. +923129919995
29/06/2025
ڈاکٹر ہو تو ایسا۔۔۔ 🦅🦅
اہل مردان کے لیے خوشخبری پار ہوتی تیار رہوں۔💫💫
21/06/2025
اہلِ مردان کے لئے خوش خبری بابا قلفی ملائی پچھلے دو مہینوں سے اہلِ مردان کے لئے چلی آرہی آفر اب تک برقرار رکھیں ہوئے ہے تمام مردان والو کو چائیے کے ائے اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں
21/06/2025
افسوس ناک حبر
صوابی میں ہوٹل کے باہر کھانے کیلئے بیٹھے دو پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی ف-ا-ئ-ر-ن-گ سے ش-ہ-ی-د ہوگئے
ش-ہ-ی-د ہونے والے اہلکاروں میں کانسٹبل جمال الدین اور ڈرائیوار زاہد شامل ہیں - یااللہ ہمارے ملک پر اپنا رحم کریں ۔ اس کا بھی بیوی بچے ہیں ۔ یااللہ 💔
19/06/2025
✊ ظلم کے خلاف سچ کی جیت!
13 مہینے کی مسلسل جدوجہد، عدالتی جنگ، اور بے پناہ نقصان کے بعد الحمدللہ! ہائی کورٹ نے زمان سنز مردان کے حق میں فیصلہ دے دیا۔
📍 ہمیں نہ صرف جھوٹے الزامات میں پھنسانے کی کوشش کی گئی بلکہ ہمارے اسٹور کو غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا، ہمارے ملازمین پر گولیاں چلیں، اور ہم پر 302، 7ATA جیسے مقدمات ڈالے گئے۔
لیکن ہم نے ہمت نہیں ہاری۔
ہم نے انصاف کا دروازہ کھٹکھٹایا۔
اور آج عدلیہ نے حق کے ساتھ کھڑے ہو کر ثابت کر دیا:
یہ ملک قانون سے چلتا ہے، طاقت سے نہیں!
💪 زمان سنز ہمیشہ اصول پر قائم رہا، اور ان شاء اللہ اب پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ واپس آئے گا!
17/06/2025
اس وقت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں اسکولز اس شدید گرمی میں ابھی بھی کھولیں ہوئے ہے جس میں اسٹوڈنٹ گرمیوں سے شدید پریشان ہے اعلیٰ احکام خاص کر مردان ڈپٹی کمشنر سے التماس ہے کے ان اداروں کے خلاف ایکشن لینے کی خصوصی ہدایت جاری کریں
16/06/2025
اہل۔مردان کے لیے خوشخبری
مردان کولر سسٹم بہت کم قیمت پر۔۔
14/06/2025
مردان روڈ سلیم خان لختے چوک میں ٹی ایم اے صوابی کے واٹر ٹینکر اور رکشہ کے درمیان تصادم... 😭
13/06/2025
ایم ایم سی مردان میں۔ ینگ
ڈاکٹر نے ویڈیو بنانے کی اجازت ہلی ہے اگر نہیں لی تو مجھے کیوں روکا جا رہا ہے قانون کے نظرمیں دونوں ایک برابر ہیں اگر میں مردان کے 30 لاکھ عوام کی مسائل کی حل کے لیے ویڈیو بنا رہا ہوں اور وہ تماشہ دکھانے کے لیے ویڈیو بنا رہا ہے فرق صاحب ظاہر ہے غیر قانونی طور پر کئی سالوں سے کروڑوں روپے کی ہسپتال بجلی استعمال کرنے والے ینگ ڈاکٹر ایئر کنڈیشن بند ہونے کے باعث۔ کہہ رہے تھے ہم قانون کے مطابق بل دے رہے ہیں بل دے رہے ہیں تو ان بلڈنگ میں اپنے میٹر لگا لو پھر پتہ لگے گا کہ ان تمام پلازوں میں کتنی کروڑ روپے کی معنی بل ائے گی ینگ ڈاکٹر ایسوسییشن کلاس فور اور کلاس تھری کے ملازمین کے لیڈران تقاریر میں الزام لگاتے رہے کہ انہوں نے خواتین کی ویڈیو بنا لیے ہیں ہسپتال سیکیورٹی کمرے اپ کے کنٹرول میں ہے ایک ویڈیو ایک تصویر سامنے لا کر دکھا دو کہ ہم نے غیر قانونی طور پر کسی خاتون کی ویڈیو بنا دی ہے تو جو چور کی سزا وہ ہماری سزا ہوگی لیکن پہلے اپنی سیکیورٹی کیمرے جو اپ کے ہسپتال میں قدم قدم پر لگے ہوئے ہیں ایک ویڈیو یا ایک تصویر تو سامنے لانا ہوگا
Report Abdullah abid
12/06/2025
ڈپٹی کمیشنر مردان کی خصوصی ہدایات پر مردان کے حکام نے شہر کے مختلف علاقوں میں پرائیویٹ اسکول کے دورے کئے جن میں اسکولوں کو وارننگ بھی جاری کئے گئے اور اس کے علاوہ دیگر اداروں کو بھی
چھٹیاں دینے پر پابندی سے حکم جاری کی اور بروقت کاروائی کرتے ہوئے سے اسکول بھی بند کئے گئے
Be the first to know and let us send you an email when Mardan News مردان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.