18/11/2025
On 13-11-2025, as usual, we visited the Usmania Library in Chaneehani, meeting a person whose life experience is far greater than his age—especially in terms of knowledge and books—always amazes me. Sometimes I even feel that in this world of Google and ChatGPT, Sain M. Usman himself is like Google and ChatGPT for me. I always learn so much whenever I meet him. And as always, I also ended up buying a few books.
Thank you, Sain M. Usman, for your hospitality.
13-11-2025
کو حسبِ معمول ہم عثمانیہ لائبریری چنیہانی گئے۔ ایک ایسے انسان سے ملنے جس کا زندگی اور کتابوں کا تجربہ اس کی عمر سے کہیں زیادہ ہے، ہمیشہ مجھے حیران کرتا ہے۔ کبھی کبھی تو مجھے یوں لگتا ہے کہ اس گوگل اور چیٹ جی پی ٹی کی دنیا میں سائیں محمد عثمان خود میرے لیے گوگل اور چیٹ جی پی ٹی ہیں۔ جب بھی ان سے ملاقات ہوتی ہے تو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کچھ کتابیں خریدنے کا اتفاق ہوا۔
سائیں محمد عثمان صاحب، آپ کی مہمان نوازی کا بہت شکریہ